لیون ٹراٹسکی: مارکسزم ہمارے عہد میں
یہ مضمون اپریل 1939ء میں لکھا گیا، یہ ٹراٹسکی کے قتل سے قبل انقلابی مارکسزم کی سچائی کے متعلق اس کی آخری تحریروں میں سے ایک ہے۔
سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| ’’وینزویلا میں کُو ہو چکا ہے! مادورو نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے!‘‘ جمہوری طریقہ کار سے منتخب سابق صدر شاویز کے خلاف ہونے والے ایک مختصر کُو کے 15سال مکمل ہونے (11-13اپریل 2002ء) سے چند روز قبل کُو کرنے والے (ونیزویلی اشرافیہ، واشنگٹن میں موجود ان کے آقا […]
لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

|تحریر: یاسر ارشاد| ملک پاکستان کی توحالت یہ ہو گئی ہے کہ شاذونادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب کسی بھیانک قتل و غارت و خونریزی کی دل دہلا دینے والی خبر سے کسی دن کا آغاز یا اختتام نہ ہو۔ ایک جانب اگر ان حکمرانوں کی لوٹ مار کی ہوس کے باعث ٹوٹ […]
قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات
جہاں تک مغربی سامراجیوں کا تعلق تھا، قذافی کی موت کے بعد ’’ہدف مکمل‘‘ ہو چکا تھا۔ لیکن آج حقیقت بالکل مختلف ہے۔ لیبیا کا شیرازہ بکھر چکا ہے ، کوئی قومی حکومت موجود نہیں اور مقامی ملیشیا (بشمول داعش) اپنے زیر تسلط علاقوں میں موجود عوام کی زندگی اور موت پر قادر ہیں۔
شام، عراق اور سامراجی منافقت
|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| کہاوت ہے کہ کچھ جھوٹ ہوتے ہیں، ان کے اوپر اور جھوٹ ہوتے ہیں اور پھر نام نہاد اعدادوشمار ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں ہمیں ایک اور اضافہ کرنا لازمی ہے اور وہ ہے سفارتکاری ، جس نے جھوٹ کو فن کے درجے پر پہنچا دیا ہے۔ سفارتکاری جنگ […]
دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟
تحریر: |آدم پال| سانحہ کوئٹہ نے ایک دفعہ پھر پورے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کو سوگوار کر دیا۔ جنون اور وحشت کے اس کھلواڑ میں اب تک ہزاروں معصوم لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل ہوں یا لاہور میں گلشن اقبال پارک میں عورتوں […]
ترکی: شام کی دلدل میں دھنستا اردگان
تحریر: |فرانسسکو مرلی| ترجمہ: |انعم خان| ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے حزب مخالف جنگجوؤں کے ساتھ مشترکہ مہم جوئی کرتے ہوئے ، براہ راست فوجی مداخلت کے ذریعے سرحد پار شام میں ٹینک اور جنگی طیارے بھیجے ہیں، جس کا ہدف داعش کے قبضے میں موجود علاقوں اور خاص کر طرابلس جیسے اہم شہر […]
افغان مہاجرین: سامراجی جنگوں کی بربادی کے نشان
تحریر: |آدم پال| افغانستان میں سامراجی عزائم میں پسپائی کے بعد پاکستانی ریاست کے چہرے سے منافقانہ سفارتکاری کا نقاب اتر چکا ہے۔ تمام ریاستی اہلکار اب افغانستان کے محنت کشوں اور مہاجرین کے خلاف کھل کر اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ حکمران جواس دھرتی پر بوجھ ہیں اور یہاں بسنے والے […]
پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق
تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور حکمران طبقے کے تمام حصے […]
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !
تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا 30 فیصد کھو چکی ہے۔ […]