فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول
|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کا ٹرانسکرپٹ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) ہم اپنے کسی بین الاقوامی اجلاس میں پہلی بار اس موضوع کو زیرِ بحث لا رہے ہیں۔ اور شائد آپ […]
کارل مارکس: عظیم انسان، مفکر اور انقلابی!
5 مئی کو کارل مارکس کی پیدائش کے دو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام بحران کا شکار ہے اور محنت کش طبقہ اپنا مقدر اپنے ہی ہاتھوں میں لینے کی خاطرمیدان عمل میں اتر رہا ہے
مارکسزم اور ریاست (دوسرا اور آخری حصہ)
صلاح پسند لیڈر پوری کوشش کرتے ہیں کہ وہ محنت کشوں کو اس بات پر قائل کر سکیں کہ وہ بہت کمزور ہیں جبکہ بورژوازی اور اس کی ریاست بہت مضبوط۔محنت کشوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے یہ کہنا کہ انقلاب ناگزیر طور پر متشدد ہو گا، خانہ جنگی اور خون ریزی ہو گی، اصلاح پسندوں کا پرانا نسخہ ہے۔
پیش لفظ؛ کتاب ’’مارکسزم: عہدِ حاضر کا واحد سچ‘‘
مارکسزم انسانی تاریخ کا سب سے جدید نظریہ ہے جس کی بنیادمادے کی مسلسل تبدیلی کے قانون پر ہے۔ یہ تبدیلی کسی دانشور کے ذہن کی اختراع نہیں بلکہ ایک زندہ معروضی حقیقت ہے جسے مارکسزم نے دریافت کیا ہے۔ یہی تبدیلی کا قانون سماج کے ہر حصے میں بھی مسلسل جاری ہے اور مقدار کو معیار میں تبدیل کرتا ہے
مارکسزم اور ریاست (حصہ اول)
ہم سماج کی پرامن تبدیلی کے حامی ہیں اور ایسی تبدیلی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں، لیکن ساتھ ہم یہ تنبیہ بھی کرتے ہیں کہ حکمران طبقہ اپنے اقتدار اور مفادات کے تحفظ کے لئے لڑے گا۔ یہی مارکسزم کا روایتی موقف ہے
1917ء کا فروری انقلاب۔۔۔ جب تخت گرائے گئے!
فیکٹریوں میں دیو ہیکل اکٹھ اور مظاہرین کا بے پناہ ہجوم سڑکوں پر تھا۔ عوام کے ہجوم پولیس اور فوج کو پرے دھکیلتے ہوئے ’’روٹی‘‘، ’’امن‘‘ اور ’’ آمریت مردہ باد!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے شہر کے وسط میں پہنچ گئے۔ انقلاب شروع ہو چکا تھا
امریکہ: ٹرمپ کی کامیابی اور عالمی معیشت و سیاست کی قلابازی
ٹرمپ کو جلد ہی اندازہ ہو جائیگا کہ انتخابی وعدوں اور اقتدار کی حقیقتوں میں کتنا فرق ہے۔ امریکی اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کی بھی یہی خواہش ہے۔ یہ امید پوری ہوتی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ پہلے اشارے یہی مل رہے ہیں کہ ٹرمپ اپنے انتخابی وعدوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ آخر میں ٹرمپ ایک مزیدا دائیں بازو کا صدر ہو گاجو بڑے کاروباروں کے مفادات کا دفاع کرے گا
حاصل رند بلوچ کی یاد میں
میرے عزیز کامریڈز اور دوستو، بوجھل دل کے ساتھ ہمیں 31اکتوبر 2016ء کو عزیز کامریڈ حاصل رند بلوچ کی شہادت کی خبر موصول ہوئی۔ حاصل رند کو نامعلوم حملہ آوروں نے سفاکی سے سر میں گولی مار کر شہید کیا۔ تاحال ان بزدل قاتلوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لیکن ہمیں اس بات کا ادراک […]
شام، عراق اور سامراجی منافقت
|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| کہاوت ہے کہ کچھ جھوٹ ہوتے ہیں، ان کے اوپر اور جھوٹ ہوتے ہیں اور پھر نام نہاد اعدادوشمار ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں ہمیں ایک اور اضافہ کرنا لازمی ہے اور وہ ہے سفارتکاری ، جس نے جھوٹ کو فن کے درجے پر پہنچا دیا ہے۔ سفارتکاری جنگ […]
چے گویرا ۔ انقلابی فکر کی للکار
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کئے جانے والے کتابچے ’’چے گویرا۔ انقلابی فکر کی للکار‘‘ کا تعارف نوجوان ساتھیوں کے لئے شائع کیا جارہا ہے۔