دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس وقت دنیا ایک ڈرامائی اور منفرد عہد سے گزر رہی ہے، اس کو سمجھنے اور سمجھ کر بدلنے کے خواہاں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کے لیے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا انعقاد ہفتہ اور اتوار کو […]
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟
(تحریر: عبداللہ؛ طالبعلم جی سی یونیورسٹی، لاہور) وہ تفاوتیں ہیں میرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہےکہ تو آسماں پہ ہو تو ہو، پہ سرِ زمین کوئی اور ہے! فطرت نے کبھی امیر و غریب پر فرق نہیں کیے۔ چاند کی چاندنی اپنی شیرینی سے لطف اندوز ہونے کی دعوت سب کو دیتی […]
کمیونسٹ سے پوچھیے!
سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی شدت کا اندازہ یہاں سے […]
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال
(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ آپکے نزدیک آرٹ کیا ہے؟ آپکے خیال میں آرٹ کیوں ضروری ہے؟ آرٹ لوگوں کی رسائی سے کیوں دور ہے؟ بحیثیت آرٹسٹ آپکا کوئی پیغام؟
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟
ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا جاتا ہے کہ سماج کا ہر عمل ان کی […]
ریپ اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر طلبہ احتجاجوں پر عوامی تاثرات
اپنا جھوٹا وقار کھو چکے ہوبم چلاؤ کہ گولیاں ماروخلق کا اعتبار کھو چکے ہو اس وقت لاہور سمیت ملک کے سینکڑوں تعلیمی اداروں میں طلبہ تحریک جاری ہے جس میں لاکھوں طلبہ حکمران طبقے کی لاگ اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ حکومت نے ان احتجاجوں کو کچلنے کے لیے پنجاب […]
لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟
یہ کالج ایک بڑے سرمایہ دار میاں عامر کی ملکیت ہے۔ وہی میاں عامر جو دنیا نیوز چینل سمیت کئی اور کاروبار بھی کرتا ہے۔ پنجاب گروپ آف کالجز بھی تعلیمی ادارے نہیں بلکہ اس کا دھندہ ہے جس سے یہ اربوں روپے کماتا ہے۔ اس سرمایہ دار کے پرائیویٹ کالج کی انتظامیہ کا کہنا […]
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حکومت کا تختہ الٹ گیا! تمام اقتدار محنت کشوں اور طلبہ کمیٹیوں کو منتقل کرو!
بنگلہ دیش: طلبہ کی دلیرانہ تحریک جاری، آگے کا راستہ کیا ہے؟
بنگلہ دیش کے طلبہ کی رہائی کے لیے فوری یکجہتی کی اپیل
| تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل، ترجمہ: جلال جان| بعد ازاں، انہیں گرفتاری کے وارنٹ کے بغیر ڈبل مورنگ پولیس اسٹیشن میں رات بھر حراست میں رکھا گیا اور اگلے دن، 18 جولائی کو صبح 11 بجے خُلشی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ اس پولیس اسٹیشن میں طلحہ پر سات جھوٹے مقدمات، جن میں قتل […]