امریکہ: نیویارک مئیر کے الیکشن میں سوشلسٹ ظہران ممدانی کی کامیابی اور ارب پتیوں کی شکست
ظہران ممدانی کا نیویارک کے مئیر کے طور پر الیکشن امریکہ کی تاریخ میں ایک سوشلسٹ امیدوار کی تاریخی فتوحات میں سے ایک ہے۔ زمین پر موجود سب سے طاقتور سامراجی ملک کے سب سے بڑے شہر اور سرمایہ داری کے دارالخلافہ میں تقریباً دس لاکھ لوگوں نے خود کو ڈیموکریٹک سوشلسٹ کہنے والے امیدوار […]
امریکہ کی بحران زدہ معیشت اور اسٹاک مارکیٹ بلبلے کی حقیقت
فنانس منڈیاں اس وقت تاریخی منافع لوٹ رہی ہیں۔ اپریل میں ٹرمپ کے ”متوازی محصولات“ اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔ اس دوران محنت کشوں کا کچومر نکالا جا رہا ہے، ہر جگہ حکومتی مالیات مسائل کا شکا رہیں، مرکزی بینکوں سے افراط زر کنٹرول نہیں ہو رہا اور بیروزگاری […]
کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟
آج صبح اخباروں کی سرخیاں دیکھتے ہی وائٹ ہاؤس کے رہائشی کی سانس اکھڑ گئی ہو گی، وینزویلا حزب اختلاف کی سب سے ممتاز قائد ماریا کورینا ماچادو نوبل امن انعام جیت چکی ہے! نارویجین نوبل کمیٹی کے چیئرمین جارگن واٹنے فرائیڈنیس نے ماچادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ”امن کی ایک بہادر […]
امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک
یہ کاروائیاں آئی سی ای کے بے دخلی کے پرتشدد اور اشتعال انگیز اقدامات میں ایک سنگین اضافہ ہیں، جو اس سے قبل شکاگو (Chicago)، منی ایپلس (Minneapolis) اور جنوبی کیلیفورنیا (Southern California) جیسے علاقوں میں دیکھی جا چکی ہیں۔ ایک طرف اپنے ارب پتی دوستوں کو نوازنے اور دوسری طرف امریکی مزدوروں کا معیارِ […]
عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!
ایک ہفتہ منڈی میں کہرام کے بعد ٹرمپ نے اب فیصلہ کیا ہے کہ پسپائی میں ہی حکمت ہے اور ”جوابی“ محصولات کو فی الحال نافذ کرنا مؤخر کر دیا ہے۔ لیکن ابھی بھی تجارتی جنگ اپنے جوبن پر ہے اور منڈیاں خوف سے تھر تھر کانپ رہی ہیں۔ ایک لمحہ سکون کا سانس لینے […]
ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!
|تحریر: نکلس ایلبن سیونسن، ترجمہ: جلال جان| (نوٹ: یہ آرٹیکل 28 مارچ 2025ء کو مارکسسٹ ڈاٹ کام پر شائع ہوا تھا۔) انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ٹرمپ اپنے نئے ٹیرف پیکج کا اعلان کرنے والا ہے، جسے وہ خود ’یومِ آزادی‘ کہہ رہا ہے۔ تجزیہ نگار، سیاستدان، سفارتکار اور کمپنیوں کے مالکان سب […]
عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: فضیل اصغر| 20جنوری 2025ء سے لے کر 28 فروری تک کے دنوں میں عالمی تعلقات میں بھونچال آ گیا۔ ان مختصر عرصے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد 80 سال سے قائم لبرل ورلڈ آرڈر ٹوٹ کر بکھر گیا۔ اس لبرل ورلڈ آرڈر کی قیادت یورپ کے ساتھ مل کر امریکہ کر رہا تھا […]
ٹرمپ کی سیاست کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ ایک کمیونسٹ تجزیہ
|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: فضیل اصغر| یورپ پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے۔ یہ خوفناک عفریت اچانک ظاہر ہوا ہے، جیسے کسی سیاہ جادو کے ذریعے، کسی شیطانی قوت نے جہنم کی تاریک ترین گہرائیوں سے اسے بلا کر زمین کے نیک لوگوں کو عذاب میں مبتلا کرنے، ان کی نیندیں حرام کرنے اور ان […]
امریکہ اور کینیڈا کی تجارتی جنگ پر کمیونسٹ کیا کہتے ہیں؟
امریکہ اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی تجارتی جنگ نے کینیڈین سیاست میں مرکزی اہمیت حاصل کر لی ہے۔ اس صورتحال کا جو بھی نتیجہ ہو، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال کا معیشت، سیاست اور طبقاتی جدوجہد پر دور رس اثر ہو گا۔ تمام اہم سیاسی پارٹیوں، […]
امریکہ اور چین کا مصنوعی ذہانت کے میدان میں کانٹے دار مقابلہ
صرف ایک ہفتہ پہلے، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نوجوان ٹیک دوستوں کی ایک نئی ٹیم کو اکٹھا کیا تاکہ بڑے فخر سے ”سٹار گیٹ“ کے نام سے منصوبے کا اعلان کر سکے۔ یہ اے آئی اور اس سے منسلک بنیادی ڈھانچے پر 500 ارب ڈالر خرچ کرنے کا ایک دیوہیکل سرکاری تعاون یافتہ منصوبہ ہے۔ […]