ٹرمپ کی نافذ کردہ محصولات نئے ہنگامہ خیز عہد کی نشاندہی کرتے ہیں

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: آصف لاشاری| مالیاتی منڈیاں ٹرمپ کی جانب سے 2 اپریل 2025ء کے روز نئے محصولات کے اعلان سے ڈگمگا رہی ہیں۔ پورے سرمایہ دار طبقے کے اعتماد کو ان سے شدید دھچکا لگا ہے چونکہ ٹرمپ نے 19ویں صدی کے بعدسے سب سے بلند محصولات عائد کیے ہیں۔ [نوٹ: یہ […]

ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

|تحریر: نکلس ایلبن سیونسن، ترجمہ: جلال جان| (نوٹ: یہ آرٹیکل 28 مارچ 2025ء کو مارکسسٹ ڈاٹ کام پر شائع ہوا تھا۔) انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ٹرمپ اپنے نئے ٹیرف پیکج کا اعلان کرنے والا ہے، جسے وہ خود ’یومِ آزادی‘ کہہ رہا ہے۔ تجزیہ نگار، سیاستدان، سفارتکار اور کمپنیوں کے مالکان سب […]

عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: فضیل اصغر| 20جنوری 2025ء سے لے کر 28 فروری تک کے دنوں میں عالمی تعلقات میں بھونچال آ گیا۔ ان مختصر عرصے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد 80 سال سے قائم لبرل ورلڈ آرڈر ٹوٹ کر بکھر گیا۔ اس لبرل ورلڈ آرڈر کی قیادت یورپ کے ساتھ مل کر امریکہ کر رہا تھا […]

فرانس: سب سے بڑی پارٹی کی لیڈر کو سزا اور جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب

سب سے پہلے ایک واضح حقیقت جان لیں کہ ان سطور کے مصنف کا مارین لی پین، اس کے نظریے یا اس تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے جس کی وہ سب سے نمایاں نمائندہ ہے۔ بلکہ، حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سیاسی نظریات کے پیمانے پر ہم ایک دوسرے کے بالکل مخالف کناروں […]

سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

15مارچ کو بلغراڈ، سربیا میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج منعقد ہوا۔ آرکائیوز برائے عوامی اجتماعات کے مطابق اس احتجاج میں 3 لاکھ افراد موجود تھے اور کئی مبصرین کے مطابق اس سے بھی زیادہ افراد احتجاج میں موجود تھے۔ بڑے احتجاج سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر گاڑیوں کی طویل قطاروں کی […]

ٹرمپ کی سیاست کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: فضیل اصغر| یورپ پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے۔ یہ خوفناک عفریت اچانک ظاہر ہوا ہے، جیسے کسی سیاہ جادو کے ذریعے، کسی شیطانی قوت نے جہنم کی تاریک ترین گہرائیوں سے اسے بلا کر زمین کے نیک لوگوں کو عذاب میں مبتلا کرنے، ان کی نیندیں حرام کرنے اور ان […]

شام: مغربی سامراج کے گماشتہ جہادیوں نے بے گناہوں کا قتلِ عام شروع کر دیا

پچھلے سال دسمبر میں اسلامی گروہ HTS (حیات تحریر الشام) نے دمشق پر قبضہ کر لیا اور اس کے بعد سے یورپی سفارت کار اور عرب قائدین اب سوٹ بوٹ میں ملبوس سابق داعش اور سابق القاعدہ کمانڈر الجولانی سے مسلسل ملاقاتیں کر کے نئی حکومت کی ساکھ بنا رہے ہیں جس میں پریس برابر […]

امریکہ اور کینیڈا کی تجارتی جنگ پر کمیونسٹ کیا کہتے ہیں؟

امریکہ اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی تجارتی جنگ نے کینیڈین سیاست میں مرکزی اہمیت حاصل کر لی ہے۔ اس صورتحال کا جو بھی نتیجہ ہو، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال کا معیشت، سیاست اور طبقاتی جدوجہد پر دور رس اثر ہو گا۔ تمام اہم سیاسی پارٹیوں، […]

انڈیا: کلکتہ کی جادیوپور یونیورسٹی میں طلبہ تحریک کا آغاز

جادیوپور یونیورسٹی انڈیا (Jadavpur University) کے طلبہ کوریاستی غنڈوں کے حملوں کا سامنا ہے، جو کہ کیمپسز میں طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں پر جاری ریاستی کریک ڈاؤن کا ہی تسلسل ہے۔ یکم مارچ کو بائیں بازو کے ایک طالبعلم کو اس وقت ہسپتال منتقل کیا گیا جب ایک پرامن احتجاج کے دوران اسے حکومتی وزیر […]

ٹرمپ کی تجارتی جنگ: امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے کمیونسٹوں کا مشترکہ اعلامیہ

ہم انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سیکشنز کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر رہے ہیں جس میں کینیڈا اور میکسیکو پر ٹرمپ حکومت کی جانب سے لگائی گئی محصولات کا مقابلہ کرنے کے لیے محنت کش طبقے کے اتحاد اور عالمگیریت کی لازمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ ٹرمپ حکومت کی جانب سے […]