میکسیکو: انگلستان کے انقلاب پر ایلن وڈز کا لیکچر

رپورٹ: ازکیوڈرا سوشلسٹا| 22 نومبر کے دن میکسیکو سٹی میں موجودلیون ٹراٹسکی میوزیم کے ہال میں پر ایلن وڈز نے انگلستان کے انقلاب پر لیکچر دیا۔ گفتگوکا آغاز کرتے ہوئے ایلن نے کہا کہ پوسٹ ماڈرنسٹ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ تاریخ کے کوئی قوانین نہیں ہوا کرتے اور اسے سمجھنا نا ممکن ہے۔ لیکن […]

کولمبیا: دائیں بازو کی حکومت کے خلاف طلبہ اور مزدوروں کی تحریک

تحریر: سالوادور بائنا| ترجمہ: ولید خان| لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں دائیں بازو کے رجعتی امیدوار ایوان ڈیوق کو صدر بنے 100 دن کا عرصہ گزر چکا ہے۔ البیرتو کاراسکویلا کی بطور وزیر معاشیات تعیناتی واضح اعلان ہے کہ کولمبیئن محنت کش طبقے پر خوفناک حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے۔ دائیں بازو […]

کینیڈا: ڈاک مزدوروں پر حملہ؛فوری یکجہتی کی اپیل!

تحریر: لیبر فائٹ بیک| کینیڈئن یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کے 50 ہزار ممبران 22 نومبر سے سلسلہ وار ہڑتالیں کر رہے ہیں۔ ٹروڈو کی لبرل حکومت نے ایک نام نہاد قانون ’کام پر واپسی‘ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس سے ہڑتالوں کا یہ سلسلہ غیر قانونی ہو جائے گا۔ ہر گزرتے دن کے […]

فرانس:تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک اور یونین قیادت کا تذبذب

تحریر: ریولوشن| ترجمہ: ولید خان| ’پیلی واسکیٹ‘ احتجاجی تحریک کا بڑھتا تحرک فرانسیسی طبقاتی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ کسی بھی پارٹی، یونین یا تنظیم کی عدم موجودگی میں لاکھوں افراد نے ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس بڑھوتری کے خلاف اس تحریک میں حصہ لیتے ہوئے نام نہاد حکومتی رعایتوں […]

سرمایہ داری اور بڑھتی معاشی تفریق

تحریر: مو- لیوی| ترجمہ: ولید خان| برطانوی وزیر خزانہ فلپ ہامونڈ کے مطابق ملک میں جبری کٹوتیوں کی پالیسی ختم ہو چکی ہے۔ لیکن دنیا کے امیر ترین افراد کے لیے تویہ کبھی شروع ہی نہیں ہوئی تھی! جدید ترین اعدادوشمار کے مطابق عالمی ارب پتی طبقے نے 2017ء میں انسانی تاریخ کی سب سے […]

چین: مزدوروں اور طلبہ پر ریاست کا بڑھتا جبر

|تحریر: ژان -ڈو- ژے| | ترجمہ: ولید خان| حالیہ مہینوں میں مزدوروں اور طلبہ کے اکٹھ کی سرمایہ نواز چینی ریاست کیخلاف جدوجہد زور پکڑتی جا رہی ہے۔ سرگرم طلبہ کے خلاف خوفناک کریک ڈاؤن اس کی واضح جھلک ہے۔اگرچہ کریک ڈاؤن کی وجہ مقامی JSAIC فیکٹری مزدوروں کی ایک حقیقی آزاد ٹریڈ یونین کی […]

افغانستان: عالمی اور علاقائی سامراجیت کا خونی اکھاڑہ!

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان گزشتہ 40 سالوں سے عالمی اور علاقائی سامراجیوں کے سامراجی عزائم کی وجہ سے ظلم و بربریت، وحشت، تباہی اور دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ وہاں ہر روز ظلم اور بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، جس میں ہمیشہ کی طرح مظلوم اور معصوم عوام برباد ہوتے […]

برطانیہ میں بریگزٹ بحران: غالب امکانات کیا ہیں؟

تحریر: راب سیول| ترجمہ: ولید خان| بریگزٹ کے پر انتشار مذاکرات ایک ایسا بھونڈا مذاق بن چکے ہیں جن میں ہر کوئی اپنا اپنا راگ الاپ رہا ہے۔ لیکن یہاں اس بھونڈے تماشے سے زیادہ بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھیریسامے ایک ایسے سیاسی طوفان میں گھری ہوئی ہے جو […]

وسطی امریکی نقل مکانی کارواں کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی 

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| ہم عالمی مارکسی رجحان کے ال سلواڈور(بلوک پاپولر جووینل)، ہنڈوراس (ازکویرادا مارکسستا) اور میکسیکو (لاازکویرادا سوشلستا) کے کامریڈوں کی جانب سے ان ہزاروں تارکین وطن کے کاروان کے لئے مشترکہ یکجہتی کا پیغام شائع کر رہے ہیں جو وسطی امریکہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ (USA) کی جانب گامزن ہے۔ یہ تارکین […]

بریگزٹ: لامتناہی داستانِ الم!

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| اگرچہ گزشتہ چند مہینوں میں برطانوی وزیر اعظم تھیریسا مے بطور رقاصہ مضحکہ خیز ثابت ہوئی ہے لیکن ایک معاملے میں اس کی ماہرانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑے گا کہ جو کام کل کیا جا سکتا ہے اسے پرسوں پر ڈال دو! یقیناًاس کی معاونت ماہر اساتذہ نے […]