کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدر آمد نہ ہو سکا

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرا میڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے مطالبات کی منظوری کا ایگزیکٹو آرڈر جاری ہوئے تین ماہ گزر گئے مگر تا حال ان مطالبات پر عملدر آمد نہیں ہوسکا۔تین ماہ گزر جانے کے باوجود ان مطالبات پر عملدر آمد کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا۔ ینگ […]

بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| 4 ستمبر 2016ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپورمیں ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے ؟‘‘ کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز صبح 10:30 بجے ہوا۔ پروگرام میں گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں نے بڑی تعدادمیں […]

ہندوستان: انسانی تاریخ کی سب سے بڑی عام ہڑتال۔۔ حکمران لرز اٹھے

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| 2ستمبر 2016ء کو دنیا کے سب سے بڑے محنت کش طبقوں میں شمار ہندوستانی محنت کش طبقے نے اپنے حقوق کی جنگ کیلئے ہندوستان میں ایک روزہ عام ہڑتال کی۔ یہ ہڑتال ہندوستان اور انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی جس میں 18کروڑ سے زیادہ محنت کشوں نے حصہ […]

ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے سنگھرش […]

فیصل آباد: ورکرز اور طلبا کے مشترکہ سٹڈی سرکل کا آغاز

رپورٹ: |عبداللہ| ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام فیصل آباد نوابانوالہ سیکٹر میں پاور لومز، ایمبرائڈری ورکرز اور طلبا کے مشترکہ سٹڈی سرکل کا آغاز کیا گیا ہے اور مورخہ 21اگست2016ء بروز اتوار پہلا سٹڈی سرکل منعقد ہوا۔ پہلے سٹڈی سرکل کو عثمان نے چئیر کیااورعبداللہ نے انقلابی تنظیم کی ضرورت […]

لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: |عدیل زیدی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 14اگست کو لاہور پریس کلب کے سامنے نام نہاد آزادی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین’’جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے‘‘ کے نعرے بلند کرتے رہے۔ مظاہرے سے علی اوسط اور عدیل زیدی نے خطاب کرتے ہوئے […]

بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے ورکرز کی بہت بڑی کامیابی […]

فیصل آباد: ’’مزدوروں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 12اگست بروز جمعہ کو نوابانوالہ سیکٹر کے پاورلومز، ایمبرائڈری، ٹیکسٹائل اور ڈبلنگ کے مزدوروں کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مزدوروں کو درپیش مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ پروگرام کا آغاز بابو ولیم روزنے کیا اور ریڈورکر فرنٹ […]

مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

تحریر: |مقصود ہمدانی| حفاظتی ضابطے کا پہلا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی عمل یا ہنگامی صورت حال کبھی بھی کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ اس کو اگر عملی زندگی میں دیکھیں تو پوری دنیا میں کہیں بھی غریب مزدور و محنت کش کی زندگی کی پرواہ نہیں […]

پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پنجاب کے جنوبی علاقے مظفر گڑھ میں بڑے پیمانے پرکپاس کاشت کی جاتی ہے۔ کپاس بڑے پیمانے پر برآمد بھی کی جاتی ہے اور اس سے علاقے کے لوگوں کا ذریعہ معاش بھی وابستہ ہے۔ جہاں زمیندار کپاس سے پیسہ کماتاہے وہیں غریب کھیت […]