کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری؛ کل احتجاج کا اعلان
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے زیراہتمام فارماسسٹس اور ڈرگ انسپکٹرز کا بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فارماسسٹس ایسو سی ایشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ فارماسسٹس کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے تمام […]
پاکستان: واپڈا ریفرنڈم اور نجکاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| واپڈا کی یونین کا ماضی، حال اور مستقبل پر تناظر بنایا جائے تو ہم دیکھتے ہیں کہ ماضی میں واپڈا ہائیڈرو یونین دوسرے عوامی اداروں کی یونین کے مقابلے میں ایک طاقتور اور منظم یونین رہی ہے۔اس کی قیادت بھی ٹریڈ یونین کی روائتی قیادت کی طرح مفاد پرست اور […]
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے لئے جدوجہد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کش ڈیلی ویجز پرکام کر رہے ہیں۔ ان محنت کشوں کی کم از کم مدت ملازمت 7سال ہے۔ ان میں سے کئی محنت کشوں کی مدت ملازمت بیس سال ہو چکی ہے مگر وہ ابھی بھی ڈیلی ویجز پر […]
دادو: ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں 16 اکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ تھاجس پر بات کرنے کے لئے لاہور سے کامریڈ آفتاب اشرف کو دعوت دی گئی تھی ۔ اس پروگرام میں دادو […]
آزاد کشمیر: پوسٹل ورکرز کے مسائل
|انٹرویو: نمائندہ ورکرنامہ| عالمی مالیاتی اداروں کے قرضوں میں جکڑی ہوئی پاکستانی ریاست اگرچہ اپنے جنم دن سے ہی عوام اور محنت کشوں کو بہتر حالات اور معیار زندگی دینے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ لیکن سرمایہ داری کے حالیہ معاشری بحران نے محنت کشوں کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ تعلم […]
کراچی: اسٹیل ملز تباہی کے دہانے پر؛ ملازمین زندہ درگور
حکومت وقت کی مجرمانہ خاموشی اسٹیل مل کی نجکاری اور نجی اجارہ داریوں کی پشت پناہی کی عکاس ہے۔
کوئٹہ: حکومتی نا اہلی، کرپشن اور بے حسی کے باعث ایک محنت کش اپنی زندگی کی بازی ہار گیا!
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| حلقہ 38 افغان روڈکوئٹہ میں جمعرات کے دن ایک محنت کش سیوریج لائن کی صفائی کرتے وقت پانی کے پریشر اور گیس کے وجہ سے نیچے لائن میں پھنس گیا، مگر ضروری مشینری اور سیکیورٹی آ لا ت کی عدم موجودگی کی وجہ سے محنت کش اپنی محنت ظالم نظام کے […]
گڈانی: شپ بریکنگ یارڈ کے محنت کشوں کا احتجاج
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ہیلتھ اور سیفٹی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے اب تک سینکڑوں محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ ہزاروں اپنے قیمتی اعضاء سے محروم ہو چکے ہیں۔ گڈانی شپ بریکنگ کے 10ہزار سے زائد محنت کش غیر حفاظتی اقدامات کی وجہ سے آئے دن […]
بلوچستان: گوادر پورٹ کے محنت کشوں کا احتجاج کئی مہینوں سے جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے ساحلی شہر اورپاکستان چائنا راہداری روڈ کے اہم شہر اور مرکزی کردار گوادر میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے تمام ملازمین گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ 25مئی میں ٹوکن ہڑتال کی شکل میں شروع ہوکر اگست کے اختتام میں […]
کوئٹہ: مرک فیکٹری میں محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں پر
رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ مرک گروپ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سمیت کوئٹہ میں بھی اپنی مصنوعات تیار کر رہا ہے۔ مرک فیکٹری کوئٹہ میں محنت کش پانچ مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں اور ان شعبہ جات کو ٹھیکیداری کے مزدور دشمن نظام کے تحت چلایا جا رہا […]