اسلام آباد: این ٹی ایس پر بھرتی ہونے والے خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مستقلی کے لئے احتجاج!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| 2014ء میں این ٹی ایس پر بھرتی 248آئی ٹی اساتذہ اسمبلی ایکٹ کے باوجود مستقل نہ ہو سکے۔ مستقلی کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے والے اساتذہ بالآخر اسلام آباد پریس کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے۔ 27ستمبر کو پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ان اساتذہ کا […]

مزدوروں کا صنعتوں اور اداروں پر جمہوری کنٹرول کیسے قائم ہو گا؟

|تحریر: راب سیول؛ ترجمہ: اختر منیر| برطانیہ میں اداروں کو دوبارہ قومیائے جانے کی بحث کے ساتھ (ایک پالیسی جس کا جیرمی کاربن کی لیبر پارٹی نے وعدہ کیا ہے)، محنت کشوں کے کنٹرول اور مینجمنٹ کا خیال بھی دوبارہ سامنے آگیا ہے۔ یہاں تک کہ حزب اختلاف کے چانسلر (Shadow Chancellor) جان میکڈونل نے […]

200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے […]

لاہور GSO میں ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات اوریونین اشرافیہ کے ہتھکنڈے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور، ورکرنامہ| ہائیڈرو یونین نہ صرف واپڈا بلکہ ملک کی سب سے بڑی یونین ہے جو کہ 1936 ء سے محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔ 13 اگست 2018ء کو ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات کا دور شروع ہواجو ہر دو سال بعد ہوتے ہیں۔ ہائیڈرو یونین […]

ملتان: گورنمنٹ شہبازشریف ہسپتال میں ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گورنمنٹ شہبازشریف ہسپتال ملتان سے برطرف کئے گئے ڈیلی ویجز ملازمین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا جس میں پروگریسیو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان نے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی اس حکومت نے ریاستی مزدور دشمن […]

کوئٹہ: شیخ زید ہسپتال کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف بھوک ہڑتال

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ| شیخ زید ہسپتال کوئٹہ کے ڈیلی ویجز ملازمین کی گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ڈائریکٹر شیخ زاہد ہسپتال کیخلاف پریس کانفرنس اور 20 اگست سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا۔ شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کے 2008ء کے کنٹریکٹ ملازمین نے کوئٹہ پریس کلب […]

کوئٹہ: پی پی ایچ آئی کے برطرف ملازمین کی بحالی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گذشتہ روزپی پی ایچ آئی کے ملازمین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرے کا آغاز مظاہرین نے اپنے دفتر سے کیا۔ یہ احتجاجی ریلی کوئٹہ کی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے […]

نئی پارلیمنٹ کا حلف اور کوئلے کے 14 کان کنوں کی ہلاکت!

|رپورٹ: ورکرنامہ| جس دن نام نہاد انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ’’معزز‘‘ ارکان حلف اٹھا رہے تھے اسی دن کوئٹہ کے قریب سنجدی میں کوئلے کی کان کے15 محنت کشوں کی لاشیں نکالی جا رہی تھیں۔پاکستان کے محنت کش طبقے کے لیے یہ کوئی نیا ظلم نہیں اور نہ ہی انہیں اس امر پر […]

نیاپاکستان: لاکھوں افراد کو بیروزگار کرنے کا منصوبہ تیار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| نئے پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے آج فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اقتدار کے پہلے100 دنوں میں دو سو سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت میں آتے ہی وہ ایک ویلتھ فنڈ قائم کریں گے جس […]