فیصل آباد: سال نو کا پہلا دن اور پاور لومز، ٹیکسٹائل اور بھٹہ مزدورسڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، لکڑ منڈی اور سمن آبادسیکٹر […]

گوادر: ماہی گیروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج !

|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| 27دسمبر کو گوادر میں ماہی گیر وں نے اپنے مطا لبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی و مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں ساحل پر لنگر انداز کرکے احتجاجاً شکار کا بائیکاٹ کیا۔ اس احتجاجی بائیکاٹ کی بنیادی وجہ سی […]

کوئٹہ: بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام لازمی سروس ایکٹ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے کامیاب احتجاجی دھرنا!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی میں شامل تنظیموں نے محکمہ تعلیم کو لازمی سروس قرار دینے کے خلاف 24دسمبر کو میٹرو پولیٹن کے سبزہ زار میں دوپہر کو احتجاجی جلسہ کیا جبکہ جلسے کے بعد صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کیا۔ احتجاجی دھرنے اور جلسے میں مظاہرین نے مختلف […]

لاہور:پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے انجینئرز کا پیلی واسکٹ پہن کر ٹیکنیکل الاؤنس کے حصول کیلئے ریلی و دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مورخہ 19 دسمبر کو پنجاب بھر سے سرکاری اداروں کے انجینئرز ،پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کی کال پر ایریگیشن سیکریٹریٹ جمع ہوئے ،جہاں سے ریلی کی شکل میں چیئرنگ کراس پہنچے اور دھرنا دیا۔ریلی میں لگ بھگ 600 انجینئرز نے حصہ لیا۔ تمام انجینئرز نے فرانس میں جاری […]

مچھ (بولان) بلوچستان: کانکنوں کے بنیادی مسائل اور پنجاب میں بھٹوں کی بندش کیخلاف محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ! 

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| گزشتہ دنوں مچھ (بولان) کے پریس کلب کے سامنے کانکن لیبر یونین مچھ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ئے ہوئے تھے جن پر انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مختلف نعرے درج کیے تھے۔ واضح رہے کہ مچھ بولان میں یہ احتجاج […]

کینیڈا: ڈاک مزدوروں پر حملہ؛فوری یکجہتی کی اپیل!

تحریر: لیبر فائٹ بیک| کینیڈئن یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کے 50 ہزار ممبران 22 نومبر سے سلسلہ وار ہڑتالیں کر رہے ہیں۔ ٹروڈو کی لبرل حکومت نے ایک نام نہاد قانون ’کام پر واپسی‘ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس سے ہڑتالوں کا یہ سلسلہ غیر قانونی ہو جائے گا۔ ہر گزرتے دن کے […]

فرانس:تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک اور یونین قیادت کا تذبذب

تحریر: ریولوشن| ترجمہ: ولید خان| ’پیلی واسکیٹ‘ احتجاجی تحریک کا بڑھتا تحرک فرانسیسی طبقاتی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ کسی بھی پارٹی، یونین یا تنظیم کی عدم موجودگی میں لاکھوں افراد نے ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس بڑھوتری کے خلاف اس تحریک میں حصہ لیتے ہوئے نام نہاد حکومتی رعایتوں […]

کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کیساتھ رونما ہونے والے واقعات کیخلاف احتجاج! 

|رپورٹ: عابد بلوچ| ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گوادر میں بے گناہ مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے واقعے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔  مظاہرین نے بینر اٹھایا ہوا تھا جس پر دونوں واقعات کیخلاف نعرے درج تھے،جبکہ مظاہرین نے دونوں […]

کوئٹہ: بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار! 

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 30 اکتوبر کو سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس کے لیبر ہال میں ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار کا انعقاد ہوا۔ اس سیمینار کے انعقاد میں پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین نے خصوصی تعاون کیا۔ سیمینار میں مختلف […]

کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کروائی […]