پاکستان کا آئی ٹی شعبہ: روشن سکرینیں، تاریک زندگیاں

|تحریر: عثمان سیال| پاکستان میں اعلانات تو بہت ہوتے ہیں، لیکن ان میں خوشی کے اعلانات آٹے میں نمک کے برابر ہی ہیں۔ ان میں ایک اعلان پاکستان کی اونچی اڑان بھرنے کا ہوتا ہے، معاشی انقلاب کا ہوتا ہے۔ اور یہی بکواس سن سن کر لوگ آج اسے خوشی کا اعلان کم، مذاق سمجھ […]

سامراجی زنجیروں میں جکڑے محنت کش افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی کی حقیقت

|تحریر: زلمی پاسون| 12 نومبر 2025 ء کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی کی جانب سے ایک مفصل رپورٹ شائع ہوئی جس کا عنوان تھا، ”From Return To Rebuild“۔ یہ رپورٹ مجموعی طور پر 13 صفحات پر مشتمل ہے جو کہ جولائی 2025ء اور اگست 2025ء میں ایک سروے کے بعد […]

کوئٹہ: آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن فشریز یونٹ کی تقریب حلف برداری

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| محکمہ فشریز میں آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن فشریز ڈپارٹمنٹ یونٹ کی حلف برداری کی تقریب شاندار جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب میں نہ صرف محکمہ فشریز کے ملازمین و محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بلکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنما […]

نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

|تحریر: آفتاب اشرف| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے ہوتے بحران کے تحت حالیہ عرصے میں پوری دنیا میں ہمیں ایک طرف جنگیں، مختلف ریاستوں کے مابین بڑھتے مسلح تنازعات جبکہ دوسری طرف تجارتی لڑائیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان سب عوامل نے قومی ریاست کو ایک بار پھر موضوع بحث بنا دیا ہے […]

کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

(تحریر: ملک سعید جان، جنرل سیکرٹری کیسکو لیبر یونین، کوئٹہ) بچپن میں جب گندم کی فصل کو زردی کی بیماری لگتی تو فصل کے نقصان کی خبریں سننے کو ملتیں۔ وقت گزرا تو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے مضمون میں ”زرد صحافت“ کی اصطلاح سے واسطہ پڑا، جس کی تعریف یوں بیان کی گئی کہ: […]

کمیونسٹ سے پوچھیے! انقلابی پرولتاری پارٹی کے لیے مرکزیت کیوں ضروری ہے؟

|تحریر:آفتاب اشرف| مارکسزم لینن ازم یا سائنسی سوشلزم کو طبقاتی جنگ اور محنت کش طبقے کی نجات کے انقلابی نظریے کی بجائے محض ایک اکیڈیمک بحث مباحثہ سمجھنے والے پروفیسر وں اور دیگر ”پڑھے لکھے“ مڈل کلاس خواتین و حضرات کو ہمیشہ سے انقلابی پرولتاری پارٹی کے آہنی ڈسپلن اور مرکزیت پر مبنی ڈھانچے پر […]

پاکستان: مزدور تحریک آگے کیسے بڑھ سکتی ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان میں حالیہ سالوں میں محنت کش طبقے پر ملکی تاریخ کے بدترین حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دار حکمران طبقہ اور فوجی وسول ریاستی اشرافیہ آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر منتقل کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد […]

سندھ: سرکاری ملازمین نے مزدور دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے میں کام چھوڑ ہڑتال کر دی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| آئی ایم ایف اور دیگر سامراجی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں کی جانب سے محنت کش عوام پر معاشی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی تسلسل میں، دیگر تمام صوبوں کی طرح سندھ میں بھی پیپلز پارٹی، جو خود کو نام نہاد جمہوریت کی علمبردار کہلواتی ہے، نے مزدور دشمن […]

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک لاکھانی خاندان کو شامل کر رہے ہیں، جن کی ظاہر کردہ کل دولت ایک بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہے۔ جن کے کاروبار میں کوکنگ آئل سے […]

اگیگا احتجاج خیبرپختونخوا: آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان| 28 جولائی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں صوبائی اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کیا گیا، جو 31 جولائی تک جاری رہا۔ احتجاج میں شامل سرکاری ملازمین کے بنیادی مطالبات میں وفاقی حکومت کی طرز پر صوبائی ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن […]