ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت ہندوستان میں عام انتخابات جاری ہیں جن کے حتمی نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔ پورے ہندوستان میں 90 کروڑ افراد اگلے پانچ سالوں کے لئے قومی اسمبلی (لوک سبھا)کا انتخاب کریں گے۔ المیہ یہ ہے کہ اس وقت مودی تیزی سے عوامی حمایت […]

جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

|تحریر: گرِش ملہوترا، ترجمہ: رائے اسد| 13 اپریل 2019ء کوبرطانوی نوآبادی پنجاب میں جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے سو سال بیت چکے ہیں۔ کرنل ریجنالڈ ڈائر کے حکم پر برطانوی فوج کی ایک کمپنی نے محض دس منٹوں میں لگ بھگ ایک ہزار نہتے لوگوں کو انتہائی سفاکی سے موت کے گھاٹ اتار دیا […]

پلوامہ حملہ اور کشمیر کی بغاوت

|تحریر: یاسر ارشاد| 14 فروری کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جموں سرینگر ہائی وے پر سنٹرل ریزرو پولیس فورس(CRPF) کے ایک قافلے پرجیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم کے ایک کارکن عادل احمد ڈار کے خودکش حملے میں چالیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران بھارتی افواج پر ہونے والا […]

افغانستان: امریکی سامراج کی پسپائی اور طاقتوں کا بدلتا توازن

2001ء میں جب امریکی سامراج نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت اس کی کیفیت ایک طاقت کے نشے میں بد مست ہاتھی جیسی تھی جو اپنے مذموم مقاصد کے لیے کسی بھی خطے کو تاراج کرنے کے لیے تیار تھا۔ پاکستان سمیت تمام اتحادیوں کی کاسہ لیسی اور معاونت کے باوجود آج اس سامراج کی کیفیت ایک دم دبا کر بھاگتے ہوئے گیدڑ جیسی نظر آتی ہے

بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

|تحریر: لیزا رائے، ترجمہ: اختر منیر| بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سڑکوں پر تحفظ کے مطالبات کو لے کر طالب علموں کے مظاہرے جاری ہیں۔ 29 جولائی کو دو بسیں، جن کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں تھا، فٹ پاتھ پر چڑھ کر آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے دو طالب علم ہلاک اور […]

ہندوستانی کسانوں کی تباہ حال زندگی اور حالیہ لانگ مارچ

چھ روزہ مارچ کی قیادت آل انڈیا کسان سبھا (AIKS) نے کی جس میں کسانوں نے ممبئی کے مرکزی علاقوں سے گزرتے ہوئے صوبائی اسمبلی (ودیا بھون) کا گھیراؤ کر لیا۔ 12 مارچ کو کسانوں کے مطالبات منظور کرنے کی حکومتی یقین دہانی پر احتجاجی مظاہرے کا خاتمہ کر دیا گیا

انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان

|تحریر: آدم پال| 1917ء کا انقلابِ روس انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ ہے۔ اس انقلاب کے بعدمحنت کش طبقے نے کرۂ ارض کے ایک وسیع حصے پرصدیوں سے رائج طبقاتی نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک مزدور ریاست قائم کی تھی۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا ہونے والے اس انقلاب نے […]

کشمیر: آزادی کی تحریک خطے کے انقلابات کی چنگاری بنے گی!

کشمیر کی موجودہ بغاوت کا جائزہ لیا جائے تو اس میں قوم پرستی یا قومی علیحدگی کے ساتھ مذہبی بنیاد پرستی کے عناصر نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہ ایک حقیقی آزادی کی تحریک ہے جو ہر قسم کے قومی و ریاستی جبر کے ساتھ سرمایہ دارانہ استحصال ولوٹ مار اور بیروزگاری سمیت تمام بنیادی مسائل سے آزادی کے لئے جدوجہد ہے