کوئٹہ: فارماسسٹس کی جد وجہد فتحیاب، علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کامیابی سے ہمکنار
پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے محنت کشوں کی طرف سے لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ جو کہ گذشتہ 77 دن سے جاری تھا، بالآخر حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہفتے کے دن اپنے اختتام کو پہنچا
کوئٹہ: بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، احتجاج کی دھمکی
بلوچستان حکومت کا ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے۔ بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین اپنی تنخواہوں سے مسلسل بنیادوں پر محروم ہیں اور کئی ماہ کی تنخواہیں عدم ادائیگی کا شکار ہیں۔
نجکاری کا ایک اور حملہ: PIA میں 3500 اور PTCL میں 9000 محنت کش نکالنے کا فیصلہ
ائرلائن کے 18000 محنت کشوں نے اس سال فروری میں نجکاری کے خلاف آٹھ دن تک ہڑتال کی جس میں ایک جہاز بھی اندرون ملک یا بیرون ملک پرواز نہیں کر سکا۔ حریص حکومت، کرپٹ منیجمنٹ اور غدار یونین اشرافیہ ایک بار پھر اس قیمتی قومی اثاثے کے حصے بخرے کرنے کو پر تول رہی ہے۔
لاہور: کالج پروفیسرز اور لیکچررز کا احتجاجی جلسہ اور ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) کی جانب سے گذشتہ روز ایم اے او کالج لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس کے بعد ایم اے او کالج سے سیکرٹریٹ چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا نے سیکرٹریٹ چوک پہنچ کر […]
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
فیصل آباد: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا نجکاری کے خلاف احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) نے کالجز کی نجکاری اورحکومت کی اساتذہ مخالف پالیسوں کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجوں کا آغاز کر دیاہے۔ اسی سلسلے میں فیصل آباد میں 10دسمبر2016ء کو ضلع کونسل چوک میں کالج اساتذہ نے نجکاری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جس میں […]
ملتان: اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب نے پورے صوبے میں سکولوں کی نجکاری، پے سکیل اپ گریڈیشن اور حکومت کی اساتذہ مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 نومبر کو ملتان میں چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس احتجاجی ریلی […]
کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال جاری!
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کا اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ اکتیسویں روز بھی جاری رہا، جس میں بلوچستان بھر کے کونے کونے سے آئے ہوئے فارماسسٹس نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ جبکہ مرکزی سطح پر پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن ریفارمرز پنجاب کے […]
فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو
(نمائندہ ورکرنامہ سے) آبادی کے لحاظ سے فیصل آباد پاکستان کا تیسرا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق فیصل آباد کی آبادی ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے جس کا زیادہ تر حصہ زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے وابستہ ہے۔ فیصل آباد کو ’پاکستان کا مانچسٹر‘ بھی […]
کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(BRC) کے اساتذہ کی گذشتہ 11 دن سے جاری ہڑتال کامیاب اور تمام مطالبات منظور کر لئے گئے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) کے اساتذہ نے اپنی تنخواہوں میں 75% ریذیڈنشل الاؤنس کی کٹوتی اور 2005ء ایکٹ جو کہ ان اداروں کو پرائیویٹائزکرنے کے حوالے سے تھا، […]