کوئٹہ: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور شاندار جلسے کا انعقاد!

|رپورٹ: کریم پرہر| یومِ مئی کے موقع پر کوئٹہ میں پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام محنت کشوں کا جلسہ منعقد ہوا جس میں پاکستان لیبر فیڈریشن، بلوچستان لیبر فیڈریشن، بی ڈی اے ایمپلائز یونین، ایریگیشن ایمپلائز یونین، پاور اینڈ ورکس ڈویلپمنٹ ایمپلائز یونین، سی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین، بی اینڈ آر ایمپلائز یونین، پوسٹ […]

راولاکوٹ: عالمی یوم مزدور پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی

|رپورٹ: یاسر ارشاد| عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ( RWF)کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کے ساتھ پروگریسو یوتھ الائنس(PYA )کے نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ ریلی کا آغاز ضلع کچہری سے ہوا اور شرکاء پرجوش نعرے بازی کرتے ہوئے پائلٹ ہائی سکول کے گیٹ […]

بونیر: یومِ مئی پر تقریب اور نجکاری مخالف ریلی

|رپورٹ: کامریڈ اشفاق| نجکاری، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ۔ کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر۔ محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر بونیرمیں ریڈورکرز فرنٹ کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ہاتھ ریڑھی، کلاس فور،نجی اسکولز کے اساتذہ، ماربل فیکٹریوں کے مزدورں اور طلبہ نے شرکت کی۔ یوم […]

ملتان: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 30اپریل کو ملتان شہر میں گلگشت کالونی میں عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں چالیس سے زائد طلبہ و محنت کشوں نے شرکت کی۔تقریب میں واپڈا ہائڈرو یونین، پاکستان ریلوے، پی ٹی […]

بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر جلسہ اور احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے کے اختتام پر پریس کلب بہاولپور تک احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ جلسے اور ریلی میں بڑی تعداد میں محنت […]

لاہور: یوم مئی پر شیر بنگال لیبر کالونی میں تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور کے زیر اہتمام مورخہ 30 اپریل 2017ء کو شیرِ بنگال لیبر کالونی، کالا شاہ کاکو میں یومِ مئی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں لاہور سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے ممبران، لیبر کالونی کے رہائشی محنت کشوں، […]

دادو: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، ٹھیکیداری نظام، لا علاجی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

اداریہ ورکرنامہ: یوم مئی کا پیغام

1886ء میں شکاگو کے مزدور کام کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹی جیسے بنیادی مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے جب سرمایہ داروں کے ایما پر پولیس نے گولیوں کی بوچھاڑ کر کے انہیں شہید کر دیا۔ محنت کشوں اور سرمایہ دار طبقے کی یہ جنگ اس کے بعد سے مسلسل جا ری […]

مستونگ: پیرامیڈیکس کے لانگ مارچ پر پولیس کا بدترین تشدد

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرا میڈیکل سٹاف بلوچستان کا اپنے حقوق کے حصول کے لئے جاری لانگ مارچ کے مستونگ پہنچنے پر پولیس نے ظلم کی انتہا کردی اور محنت کشوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی محنت کش زخمی ہوگئے۔ لانگ مارچ میں شریک محنت کش جو کہ خضدار، قلات […]

خیرات کا زہر اور این جی اوز کی غلاظت

|تحریر: آفتاب اشرف| خیرات محنت کشوں کے طبقاتی شعور اور جدوجہد کی نفسیات کے لئے ایک میٹھے زہر کا درجہ رکھتی ہے۔ خیرات کے نظریے کو بنیاد بناتے ہوئے جہاں ایک طرف ہمیں محنت کش طبقے کی پیدا کردہ قدرزائد کو ہڑپ کر کے امیر ہو جانے والے نام نہاد ’’مخیر حضرات‘‘ اس لوٹی ہوئی […]