کوئٹہ: بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، احتجاج کی دھمکی
بلوچستان حکومت کا ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے۔ بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین اپنی تنخواہوں سے مسلسل بنیادوں پر محروم ہیں اور کئی ماہ کی تنخواہیں عدم ادائیگی کا شکار ہیں۔
اوم پوری کی وفات پر!
|تحریر: آدم پال| آج صبح خبر ملی کہ ہندوستانی فلمی صنعت کے معروف اداکار اوم پوری اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس خبر سے ایک شدید صدمہ پہنچا اور گزشتہ سال لاہور میں الحمرا ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں ہوئی ان سے ملاقات یاد آنے لگی۔ اس دن اوم پوری کو ان […]
نجکاری کا ایک اور حملہ: PIA میں 3500 اور PTCL میں 9000 محنت کش نکالنے کا فیصلہ
ائرلائن کے 18000 محنت کشوں نے اس سال فروری میں نجکاری کے خلاف آٹھ دن تک ہڑتال کی جس میں ایک جہاز بھی اندرون ملک یا بیرون ملک پرواز نہیں کر سکا۔ حریص حکومت، کرپٹ منیجمنٹ اور غدار یونین اشرافیہ ایک بار پھر اس قیمتی قومی اثاثے کے حصے بخرے کرنے کو پر تول رہی ہے۔
لاہور: کالج پروفیسرز اور لیکچررز کا احتجاجی جلسہ اور ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) کی جانب سے گذشتہ روز ایم اے او کالج لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس کے بعد ایم اے او کالج سے سیکرٹریٹ چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا نے سیکرٹریٹ چوک پہنچ کر […]
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا احتجاجی مظاہرہ! بیروزگاری سے تنگ آکر اپنی ڈگریاں اور کوٹ جلا ڈالے!
واضح رہے فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ کو آج 48 واں دن ہے مگر کسی حکومتی نمائندہ نے اُن کے کیمپ تک آنے کی تکلیف نہیں کی۔
فیصل آباد: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا نجکاری کے خلاف احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (PPLA) نے کالجز کی نجکاری اورحکومت کی اساتذہ مخالف پالیسوں کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجوں کا آغاز کر دیاہے۔ اسی سلسلے میں فیصل آباد میں 10دسمبر2016ء کو ضلع کونسل چوک میں کالج اساتذہ نے نجکاری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جس میں […]
لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد
مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں ’لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اسی سال […]
شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
رپورٹ: (بی ایس او، بلیدہ زون) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بلیدہ زون کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن شہید حاصل رند کی یاد میں سُلو بلیدہ میں بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں اور بزرگ سیاسی و سماجی […]
لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: دوسرا دن
لال سلام کانگریس 17-2016ء تصاویر میں: پہلا دن