29ستمبر عام ہڑتال: کشمیر کی انقلابی عوام کی تاریخی مزاحمت کو لال سلام!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| تین سال سے جاری عوامی مزاحمت ”آزاد“ کشمیر میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اب 29 ستمبر کی احتجاجی تحریک اور ریاست گیر لاک ڈاؤن کی شکل میں ہمارے سامنے ہے جس میں کشمیر بھر میں لاکھوں عوام نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ ریاست بھر […]

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|شہداد بلوچ، کراچی| یہ 13 اگست 2020ء کی بات ہے جب سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے گردش کرتی ہے کہ تُربَت میں FC نے کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالبعلم کو والدین کے سامنے گولیوں سے چھلّنی کر ڈالا! (شہید حیات بلوچ کے سینے پر ہاتھ باندھ کر آٹھ گولیاں ماری گئیں)۔ یہ […]

سندھ: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کی ہڑتال کو کیسے کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟

اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، ڈاؤن سائزنگ اور جبری ریٹائرمنٹ جیسے اقدامات کرنے پر تلا ہوا […]

ماحولیاتی تبدیلی اور آزاد منڈی کا تعلق

|تحریر: عبداللہ عمران| ماحولیاتی تبدیلی کو عام طور پر ایک آفاقی خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، جیسے یہ تمام انسانیت کو برابر طور پر متاثر کرتی ہے۔ اس طرح کی غیر جانبدارانہ پیشکش دراصل ماحولیاتی بحران کے طبقاتی پہلو کو چھپا دیتی ہے۔ اس بحران کی جڑوں کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے […]

ماحولیاتی تبدیلی اور آزاد منڈی کا تعلق

|تحریر: عبداللہ عمران| ماحولیاتی تبدیلی کو عام طور پر ایک آفاقی خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، جیسے یہ تمام انسانیت کو برابر طور پر متاثر کرتی ہے۔ اس طرح کی غیر جانبدارانہ پیشکش دراصل ماحولیاتی بحران کے طبقاتی پہلو کو چھپا دیتی ہے۔ اس بحران کی جڑوں کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے […]

لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور | سرمایہ داری کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ منڈیوں کا انہدام، اجرتوں پر حملے، روزگار کا خاتمہ، ماحولیاتی تباہی اور جنگوں نے انسانی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں پرانے تمام جھوٹ اور فریب ایک ایک کر […]

”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک: چند قوم پرستوں کا تنازعہ اور آئندہ کا لائحہ عمل

|تحریر: یاسر ارشاد| 28 سے 30اگست کے دوران راولاکوٹ میں ہونے والے واقعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تند و تیز تنقیدی بحث دو طرفہ طوفان بد تمیزی کی حدوں کو چھو رہی ہے۔ الزامات اور جوابی الزامات کے ساتھ ذاتی حملوں کی اتنی زیادہ گرد اڑائی جارہی ہے کہ عمومی طور پر بحث […]

جلالپور پیروالہ: سیلاب ایک قدرتی آفت یا ریاستی قتلِ عام؟

|تحریر: فرحان رشید| گزشتہ چند روز سے ملتان کی انتہائی پسماندہ تحصیل جلالپور پیروالہ، جو چناب و ستلج کے سنگم پر واقع ہے، مسلسل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے کیونکہ یہ تحصیل سیلاب کی زد میں آ چکی ہے۔ تقریباً چھ لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل اس تحصیل کے 114 مواضعات میں سے […]

پنجاب: سیلاب اور ریاستی نا اہلی۔۔۔ کیا کیا جائے؟

| تحریر: آصف لاشاری | اس وقت پنجاب کے مختلف حصوں میں شدید سیلابی کیفیت ہے۔ دریائے چناب، ستلج اور راوی میں مسلسل طغیانی ہے، جس نے ہزاروں دیہاتوں کو متاثر کیا ہے۔ صوبے کے کئی اضلاع میں لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان تلے یا ریلیف کیمپوں […]

گلگت بلتستان: سوست بارڈر پر غیر آئینی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی دھرنا! جدوجہد تیز ہو!

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان | پاکستان کو شاہراہِ قراقرم کے ذریعے چین سے ملانے والا سرحدی علاقہ سوست گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے احتجاجی دھرنے کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ دھرنا تاجران ایکشن کمیٹی کی قیادت میں ریاستی جبر اور بے شمار رکاوٹوں کے باوجود بھرپور انداز میں جاری ہے۔ جولائی کے […]