کراچی: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| ریڈ ورکرز فرنٹ اور جنرل ٹائرز ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کورنگی انڈسٹریل ایریا لیبر یوتھ، تھل انجینئرنگ، پکسار، مشین ٹول فیکٹری اور دیگر اداروں سے ٹریڈ یونین رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ ریلی کا […]

حب: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف سرگرمیاں

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| ملک کے دیگر شہروں کی طرع حب میں بھی مختلف مزدوروں تنظیموں کی جانب سے یوم مئی کے مناسبت سے تقاریب منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور نوجوانوں کی سماجی تنظیم، شہری رضاکار کمیٹی حب کے زیر اہتمام ریلیاں منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی ریلی شہر کا گشت کرتے […]

فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

|رپورٹ:نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی 2018ء کو فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)او ر پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA)کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز ضلع کونسل فیصل آباد سے کیا گیاجس میں پاور لوم ورکرز کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور زرعی یونیورسٹی […]

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| یکم مئی 2018ء کو مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب ہمدرد ہال میں منعقد کی گئی جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں اورمختلف اداروں کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز عثمان ضیاء اور ڈاکٹر علی شاذف نے انقلابی […]

کوئٹہ میں یوم مئی کی تقریبات اور ریلیاں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| یکم مئی 2018ء کوئٹہ میں جوش وخروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف اداروں کے محنت کشوں کی ریلیاں شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی مرکزی جلسہ گاہ میں اکٹھی ہوئیں جہاں جلسہ منعقد کیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس نے بھی عام ہڑتال کے […]

بونیر: مزدوروں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی 2018ء کے موقع پر سواڑی، بونیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں محتلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ مزدور ادبی سنگر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے شعراء نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا […]

کراچی: سپر کیمیکلز کے محنت کشوں کے لئے جنرل ٹائرزیونین کا یکجہتی مارچ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع سپر کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں محنت کشوں نے سپر کیمیکلز آواز لیبر یونین کے نام سے ایک یونین بنائی ہوئی ہے۔ لیکن ادارے کی انتظامیہ نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے اس یونین کے خلاف NIRC سے سٹے آرڈر حاصل کر لیا ہے اور لیبر […]