کوئٹہ: پی پی ایچ آئی کے برطرف ملازمین کی بحالی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گذشتہ روزپی پی ایچ آئی کے ملازمین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرے کا آغاز مظاہرین نے اپنے دفتر سے کیا۔ یہ احتجاجی ریلی کوئٹہ کی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے […]
نئی پارلیمنٹ کا حلف اور کوئلے کے 14 کان کنوں کی ہلاکت!
|رپورٹ: ورکرنامہ| جس دن نام نہاد انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ’’معزز‘‘ ارکان حلف اٹھا رہے تھے اسی دن کوئٹہ کے قریب سنجدی میں کوئلے کی کان کے15 محنت کشوں کی لاشیں نکالی جا رہی تھیں۔پاکستان کے محنت کش طبقے کے لیے یہ کوئی نیا ظلم نہیں اور نہ ہی انہیں اس امر پر […]
لاہور: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، لاہور| 4 اگست 2018ء کو ہفتہ کے دن لاہور میں ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سیشن تھے،’’عالمی اور پاکستان تناظر‘‘ اور ’’ریاست اور انقلاب‘‘۔ پہلے سیشن میں لیڈ آف عدیل زیدی نے دی اور چیئر سہیل راٹھور نے کیا۔ عدیل زیدی نے بات کا آغاز کرتے ہوئے […]
بونیر، پختونخوا: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیراہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بونیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے بونیر میں 5 اگست کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ سکول میں ڈی ایچ کیو، بونیر کے کلاس فور یونین کے صدر ڈاکٹر اسلم نے بھی شرکت کی۔ سکول کے […]
کشمیر: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے 3 اگست کو کھائیگلہ (کشمیر) میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انقعاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشینز پر مشتمل تھا، پہلا سیشن عالمی و پاکستان تناظر پر جبکہ دوسرا سیشن ریاست اور انقلاب پر تھاـ عالمی اور پاکستان تناظر پر لیڈ […]
بہاولپور: پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بہاولپور| نیشنل سکول (کشمیر) کی تیاری کے سلسلے میں بہاولپور میں 3 اگست بروز جمعہ ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو کہ دو سیشنوں پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی اور پاکستان تناظر پر اور دوسرا سیشن ما بعد جدیدیت کی مارکسی تنقید کے بارے میں تھا۔ پہلے […]
ملتان: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس ملتان| 28 جولائی بروز اتوار ملتان میں نیشنل مارکسی سکول کشمیر کی تیاری کے سلسلے میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا جن میں بی زیڈ یو، ایمرسن کالج اور دیگر شامل ہیں نے شرکت کی۔ طلبا کیساتھ ساتھ مختلف اداروں […]
لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی تعداد موجود تھی اور اس […]
کوئٹہ: ڈائریکٹر کالجز کی بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) نے ڈائریکٹر کالجز کے بدعنوانیوں اور کرپشن کے خلاف 21جولائی کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کالج کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرین […]
کوئٹہ‘ ہزار گنجی: فروٹ منڈی میں ریاستی اداروں کی فائرنگ‘ دو محنت کش شہید
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کل 20جولائی کی دوپہر کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی کے فروٹ منڈی میں آم کی نیلامی کے وقت ایک تشدد آمیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایف سی والوں کو رشوت نہ دینے اور انکی رشوت مانگنے والی ویڈیو بنانے پر ایف سی نے بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ […]