کشمیر: ابھرتی مزدور تحریک

|تحریر: گلباز خان| عالمی معیشت ایک دہائی قبل شروع ہونے والے بحران سے ابھی تک نکل نہیں پائی ہے۔ معاشی بحالی کے امکانات کہیں بھی نظر نہیں آ رہے بلکہ ایک نئے اور زیادہ گہرے بحران کے لیے حالات تیار ہو رہے ہیں۔ ہر ملک معاشی عدم استحکام،سماجی بدحالی اور سیاسی انتشار کا شکار ہے۔ […]

لاہور: ینگ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کا سروسز ہسپتال میں نجکاری مخالف کنونشن

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 23 اپریل 2019 ء کو سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آڈیٹوریم میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی طرف سے نجکاری مخالف کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ینگ ڈاکٹرز کے علاوہ نرسز اور پیرامیڈکس نے بھی شرکت کی ۔ کنونشن کے بعد ریلی نکالی گئی اور مطالبہ […]

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کنٹریکٹ اور پروجیکٹ ملازمین کے ریگولررائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کے قریب محنت کشوں نے شرکت کی جنہوں نے مختلف نعروں پر مبنی پلے کارڈز اور بینرز […]

کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور اپ گریڈیشن کے لیے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے صوبائی صدر نصیر احمد کاکڑ کی صدارت میں احتجاجی ریلی نکالی جوکہ مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی ۔ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اْٹھائے ہوئے تھے جن […]

لاہور: انجینئرز کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ ٹیکنیکل الاؤنس منظور

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پنجاب بھر کے تمام سرکاری انجینئرز جو ٹیکنیکل الاؤنس کے حصول کیلئے 9 اپریل سے ایریگیشن سیکریٹیریٹ دھرنا دئیے بیٹھے تھے، ان کی جدوجہد رنگ لے آئی اور انجینئرز کی ثابت قدمی کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ،پنجاب کابینہ نے بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا بطور ٹیکنیکل الاؤنس دینے کی […]

لاہور: یوم مئی کی تیاریوں کے سلسلے میں کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ، بڑی تعداد میں لیف لیٹ تقسیم

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 20 اپریل 2019ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کے کارکنان نے کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ کیا جس کا مقصد مزدوروں کے حالاتِ زندگی سے آگاہ ہونا اور ان کے ساتھ رابطہ کاری کرنا تھا۔ اس دوران قریباً 1ہزار لیف لیٹ تقسیم کیے گئے اور […]

پاکستان: نرسز کے حالات زندگی اور بڑھتے مسائل

| تحریر: اسما انقلابی| اس سرمایہ دارانہ نظام میں یوں تو محکمہ صحت کی جس پرت پر بھی نظر ڈالی جائے وہ مسائل سے نبرد آزما کٹھن زندگی گزارتے نظر آتی ہے۔ وہیں اگر پاکستان میں اس شعبہ میں ایک نرس کی زندگی پر غور کریں تو انگاروں پر لوٹنے کے مترادف ہے۔ 4سال کی […]

فیصل آباد: جبری برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پیپسی کولا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد کے مزدوروں کا جبری برطرفیوں، واجبات کی عدم ادائیگی،ٹھیکیداری نظام اور جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ احتجاجی مظاہرے میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد سے جبری برطرف کیے گئے محنت کشوں کے ساتھ ساتھ ریڈ ورکرز فرنٹ […]

پشاور: ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف صوبے بھر کے ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کی نجکاری، مہنگے علاج، ادویات کی عدم فراہمی، سیاسی مداخلت،انتقامی کاروائیوں اور کرپشن کے خلاف گذشتہ روز ہڑتال کردی اور ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز کو معطل کردیا۔ MTIایکٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے نام پر سرکاری ہسپتالوں […]

پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

| منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے آواز اٹھانے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ٹرانسپورٹ کی دگرگوں صورتحال جیسے انتہائی سنجیدہ مسئلے کی بہتری کا مطالبہ پرامن طلبہ کے لیے جرم بن گیا۔ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کے احکامات پر جاری […]