دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس وقت دنیا ایک ڈرامائی اور منفرد عہد سے گزر رہی ہے، اس کو سمجھنے اور سمجھ کر بدلنے کے خواہاں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کے لیے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا انعقاد ہفتہ اور اتوار کو […]

گلگت بلتستان: حقوق دو، ڈیم بناؤ تحریک۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا 3 ہفتوں سے احتجاجی دھرنا جاری!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا احتجاجی دھرنا پچھلے 3 ہفتوں سے اور یخ بستہ سردی کے باوجود پوری شدت سے جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں جاری یہ طویل المدتی احتجاج خطے کی تاریخ میں ایک منفرد اور غیر معمولی مظاہرہ بن چکا ہے، اس کی […]

8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ملک گیرسرگرمیوں کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے ہراسمنٹ، ریپ، پدر شاہی، گھریلو غلامی، غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف محنت کش خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 20 فروری سے لے کر 8مارچ تک ملک گیر سطح پر سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ پاکستان کے کم و بیش 14 شہروں میں پارٹی کے کارکنان نے سیمینار، احتجاجی […]

لاہور: تجاوزات کرنے والے کون؟ ریڑھی بان یاجم خانہ کلب

(رپورٹ: نمائندہ کمیونسٹ، لاہور) لاہور میں مختلف جگہوں پر بڑے پیمانے پہ انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن میں سڑک کے کنارے بنے کھوکوں اور ریڑھیوں کو بڑی تعداد میں تلف کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹی دکانوں اور مختلف مکانوں کو بھی گرایا جا رہا ہے۔ درحقیقت اس آپریشن کے ذریعے […]

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے خلاف دفعہ 506/ 354/ 452/ 511/ 365b […]

راولاکوٹ: حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کی عظیم الشان احتجاجی ریلی

ملازمین تنظیموں پر مشتمل فیڈریشن کی قیادت نے حکومت کو 20 فروری تک کا وقت دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر جملہ مسائل حل نہ کیے گئے تو ملازمین کے تمام مسائل حل ہونے تک ملک گیر سطح پر کام چھوڑ عام ہڑتال کے ساتھ ساتھ ہر حد تک جدوجہد جاری رہے گی۔

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور) اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم گجومتہ انڈسٹریل ائیریا میں واقع ”زیڈ ڈی سی“ فیکٹری کے مالک کا نام شامل کرتے ہیں۔ یہ فیکٹری ہونڈا کمپنی کے لیے اشیاء/مصنوعات پیدا کرتی ہے۔ فیکٹری مالک زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کے چکر میں […]

لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

(تحریر: ثاقب اسماعیل) اس وقت لاہور کی ایک کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی کو شدید سموگ نے محصور کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) دو ہزار کراس کر گیا۔ جبکہ50تک نارمل اور 51 سے 100 کے درمیان ائیر کوالٹی انڈیکس ماڈریٹ ہوتا ہے جو معمولی حد تک صحت پر اثر […]

بلوچستان: ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ کے نام سے محنت کشوں کے سب سے بڑے صوبائی اتحاد کا قیام!

(انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) 22 جنوری کو بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی میزبانی میں ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کوئٹہ میں ایک کامیاب گرینڈ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس میں بلوچستان کے محنت کشوں اور ملازمین کی چالیس کے قریب تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کرتے ہوئے ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ کے نام سے بلوچستان کے […]

حکومت کی کسان دشمنی اور گندم کی کم ہوتی کاشت

(تحریر: عرفان منصور) پچھلے سیزن میں چودہ ہزار روپے فی تھیلا والی ڈی اے پی، پینتالیس سو روپے فی تھیلا والی یوریا، دو اسپرے، دو ہزار سے پانچ ہزار روپے فی گھنٹہ پانی لگانے کے بعد کسان نے جو گندم اگائی اس کی صورتحال یہ تھی کہ کسان کو اٹھائیس سو روپے کے لگ بھگ […]