لاہور: پاکستانی مارکس وادیوں کی کامیاب کانگریس

|منجانب: نمائندہ عالمی مارکسی رجحان| عالمی مارکسی رجحان(IMT) کے پاکستانی سیکشن ’’لال سلام‘‘ کی دوسری کانگریس کا آغاز بروز ہفتہ، 20 جنوری 2018ء کی صبح ایوانِ اقبال لاہور میں ہوا۔ کئی ماہ سے سیکشن کی برانچیں اس اہم موقع کی تیاریوں میں مصروف تھیں، اس کے لیے مرکزی سیکرٹریٹ نے عالمی تناظر، پاکستان تناظر اور […]

لاہور: بالشویک انقلاب کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| روس میں ہونے والے اکتوبر انقلاب کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے 26نومبر 2017ء بروز ہفتہ کو ’’اکتوبر انقلاب اور آج کا پاکستان‘‘ کے عنوان سے لاہور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف اداروں کے محنت کش اور یونیورسٹی طلبا شریک تھے۔عدیل […]

گوجرانوالہ: انقلابِ روس کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: عامر رفیق| انقلاب روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام پریمئر لاء کالج، کنگنی والا جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ’’بالشویک انقلاب کے سو سال اور عہدِ حاضر‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے […]

کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا

ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا

لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد

مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں ’لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اسی سال […]

راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: | مرکزی بیوروPYA| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل مارکسی سکول، سمر 2016ء مورخہ 5، 6 اور 7 اگست کو راولاکوٹ، کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 104نوجوان اور محنت کش 4اگست کو راولاکوٹ پہنچے۔ سکول مجموعی طور پر چھ سیشنز پر مشتمل تھا۔

لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |PYA لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 24جولائی2016ء بروز اتوار ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع بحث ’’تاریخ میں فرد کا کردار‘‘ تھا اور اس سیشن کو فرحان گوہر نے چئیر کیا۔ دوسرے سیشن کا عنوان ’’ثور انقلاب اور آج کا افغانستان‘‘ […]