پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!

|تحریر: آدم پال| نومبر کے آغاز پر عوام دشمن حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد مہنگائی کی ایک اور بہت بڑی […]

گوادر، ماہی گیری اور زندگی کے تھپیڑے!

|رپورٹ:ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کی ساحلی پٹی جوکہ 770 کلومیٹر لمبائی پر مشتمل ہے،اور اس ساحلی پٹی کے ساتھ رہتے ہوئے لوگوں کا ذریعہ معاش ماہی گیری ہے۔ جس میں بالخصوص گوادر (پسنی،جیونی) کے 80 فیصد غریب لوگ دو وقت کی روٹی اور زندگی کا پہیہ جاری رکھنے کے لئے ماہی گیری کے پیشے سے […]

ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

|تحریر: صبغت وائیں| آج ایک دوست نے ہیلی کاپٹر پر ہونے والے خرچے پر ایک بریگیڈیئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کو کہا جس میں سرکار اس کے انتہائی کم خرچ ہونے پر عاقلانہ اور پیشہ ورانہ وضاحت فرما رہے تھے۔ میں نے کچھ دیر کے لیے سنا اور مجھے وہ دوست یاد آ گئے جو […]

دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ|    لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات  کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین مردوں کے بغیر گھر سے […]

71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

|تحریر: پارس جان| برِ صغیر کے خونی بٹوارے کو 71 سال ہو گئے ۔سرحد کے آر پار ان زخموں سے آج بھی خون رس رہا ہے۔کیا ہی حسین اتفاق ہے کہ پاکستان کی نئی پارلیمان میں حلف برداری کی تقریب نام نہاد ’جشنِ آزادی‘سے صرف ایک روز قبل منعقد کی گئی۔ بلند و بانگ دعوؤں […]

دن بدن بڑھتا سرطان اور خیراتی علاج!

|تحریر: علی شاذف| ایک اندازے کے مطابق پاکستان بھر کے کینسر کے مراکز میں لائے جانے والے کم سے کم 40 فیصد سرطان کے مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا، افغانستان اور بلوچستان سے ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان مقامات پر اس کے مہنگے علاج کی سہولیات سرے سے موجود ہی نہیں […]

مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

|تحریر: زلمی پاسون| ابھی تک سانحۂ پشاور کے داغ دھلے نہیں تھے کہ 13 جولائی کو بنوں اور پھر مستونگ میں دل دہلا دینے والی دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔ ان سب واقعات سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان واقعات میں جہاں اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنایا […]

بیمار نظام اور خودکشیوں کا ناسور!

|تحریر: ماہ بلوص اسد| سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی معاشی بحران جہاں دنیا بھر میں اپنے اثرات سیاست اور معیشت کے میدان پر مرتب کر رہا ہے وہاں اس نے ایک عام انسان کی سماجی اور انفرادی زندگی کو بھی متاثر کیاہے۔ ایک طبقاتی معاشرے میں ایک انسانی جان کی قیمت ماسوائے قوت محنت کے […]

اداریہ ورکرنامہ: انتخاب یا انقلاب؟

اس نظام کے انتخابات کا مضحکہ خیز فراڈ محنت کش عوام پر عیاں ہو چکا ہے۔ایسے میں سوال ابھرتا ہے کہ اگر انتخابات کے ذریعے تبدیلی نہیں آ سکتی اور ہر صورت میں وہی کرپٹ اور عوام دشمن افراد ہی بر سر اقتدار آئیں گے تو پھر حقیقی تبدیلی کیسے آ سکتی ہے۔ایسے میں کچھ […]