کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!
اسد عمر کا استعفیٰ اور ڈگمگاتی حکومت
|تحریر: آدم پال| وفاقی کابینہ میں آج اہم تبدیلیاں کر دی گئی ہیں جن میں اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ لیکن سب سے اہم وزیر خزانہ اسد عمر کا استعفی ہے جبکہ سابقہ وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو دوبارہ خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ حفیظ شیخ اس سے پہلے مشرف […]
کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟
|تحریر: پارس جان| ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ فرطِ جذبات میں وہ یہاں تک کہہ گئے کہ ’ایک لات مار کر جب چاہوں تمہاری حکومت گرا دوں گا ‘۔ ان کا کہنا تھا […]
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!
محنت کشوں کے حالات زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد تر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ہر آنے والا دن ان کے لیے نئے عذاب اور بربادیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے اور تھوڑی بہت بچ جانے والی جمع پونجی بھی اب […]
سندھ میں’’گرما گرمی‘‘
تحریر: پارس جان کئی دنوں سے اخبارات اور ٹی وی چینل سندھ میں ہونے والی ممکنہ سیاسی تبدیلی کا بہت ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔ زرداری اور اس کے حواریوں پر جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (JIT ) کی رپورٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد جیسے ایک دم تہلکہ سا […]
پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !
|تحریر: آدم پال| یہ 1968ء کے انقلابات کی نصف صدی کا سال ہے۔ پاکستان میں بھی اس سال ایک انقلاب ابھرا تھا جس نے یہاں پر حکمرانوں کے ایوانوں کے در ودیوار ہلا کر رکھ دیے تھے۔ لیکن یہاں کہیں بھی اس انقلاب کا ذکر سننے کونہیں ملتا اور نہ ہی کسی تاریخ کی کتاب […]
عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!
|تحریر: پارس جان| سرمایہ داری کے بحران کا عالم یہ ہے کہ یہ کہنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے کہ کونسا ملک سب سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔تباہی کی طرف ایک اندھا دھند دوڑ نظر آ رہی ہے۔ دم توڑتی معیشت عالمی سفارتکاری کو ایڑیاں رگڑنے، سیاسی توازن […]
پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!
|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کو ہمیشہ کی طرح تحفظ […]
پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!
|تحریر: آدم پال| فراڈ انتخابات کے بعد کٹھ پتلی حکومت بر سر اقتدار آ چکی ہے اور عوام دشمن پالیسیوں کا نفاذ پوری ڈھٹائی سے جاری ہے۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگا کر وزیر اعظم بننے والے عمران خان کے ارادے پہلے ہی واضح تھے جب اس نے ملک کے کرپٹ ترین سیاستدانوں، ظالم ترین […]