بلوچستان: سڑک حادثات میں بڑھتا اضافہ اور نااہل حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی!
بلوچستان میں اس سال ٹریفک حادثات میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سال 2024ء کی پہلی سہ ماہی میں بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 167 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 121 افراد جاں بحق ہوئے۔ جبکہ دوسری سہ ماہی میں 170 حادثات پیش آئے جن میں 400 کے قریب افراد زخمی جبکہ […]
حکومت پنجاب کی مزدور دشمن پالیسیوں کے تحت واٹر منیجمنٹ کے 750 ملازمین کی نوکریوں سے بے دخلی۔۔۔ حل کیا ہے؟
نیشنل پروگرام فار ایمپروومنٹ آف واٹر NPIW”II کے زیر اہتمام محکمہ زراعت شعبہ واٹر منیجمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کام کرنے والے 750 ملازمین، جو کہ محکمے میں بیس سال سے کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے تھے، کو پنجاب حکومت کی طرف سے نوکریوں سے جبری طور پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی […]
کمیونسٹ سے پوچھیے!
جواب: جی ہاں، ایسا ہونا بالکل ممکن ہے۔ لیکن اس سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے پاکستان میں بجلی کے شعبے میں موجود نجی پاور کمپنیوں یعنی آئی پی پیز کا کیا کردار ہے۔ اس وقت پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی انسٹالڈ کپیسٹی 46000 میگاواٹ ہے (جبکہ ملکی مانگ گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ […]
انقلابی تحریکوں کا عہد اور کمیونسٹ نظریات کی ضرورت
آج پوری دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے عہد سے گزر رہی ہے۔ ہر جانب حکمران طبقے کی جانب سے مسلط کردہ تباہی، بربادی اور بربریت کے مناظر نظر آتے ہیں۔ دوسری جانب حکمران طبقات کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتیں اور انقلابات نظر آتے ہیں جن میں لاکھوں افراد اپنا سب کچھ قربان کر […]
کراچی: ملیر میں بے روزگاری اور ریتی بجری کی چوری کے خلاف نوجوان اتحاد کا قیام!

ملیر میں ایک لمبے عرصے سے مقامی مافیا کی طرف سے ریتی بجری کی چوری جاری ہے۔ اس چوری میں نہ صرف ریاست بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی حصے دار ہے۔ یہ ریتی بجری کی چوری ملیر ندی سے کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اکثر بارشوں کے بعد پانی قریب […]
لاہور: سر گنگا رام ہسپتال میں ہراسمنٹ اور تنخواہوں کے بڑھتے مسائل
چند روز قبل سر گنگا رام ہسپتال میں 5 سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسمنٹ کا واقعہ پیش آیا۔ بچی کی ماں کو نیند میں پا کر اسی ہسپتال میں کام کرنے والے عابد نامی ملازم نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن بر وقت بچی کی ماں کے جاگ جانے […]
حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!
مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ، پیون کالونی حیدرآباد کے رہائشیوں کی جانب سے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج دو مطالبات، جن میں بجلی کے کنیکشن کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ شامل ہیں، کے لیے کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسائل کو حل کرنا تو […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟
سوشلسٹ انقلاب کے بعد کا پاکستان کیسا ہو گا؟ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس پاکستان کو در پیش غربت، مہنگائی، بیروزگاری، پسماندگی، لاعلاجی، ناخواندگی، بے گھری، بیرونی و داخلی قرضہ جات، جابر نیم نو آبادیاتی ریاستی ڈھانچے، زرعی مسئلے، ماحولیاتی تباہی، قومی جبر اور صنفی جبر جیسے مسائل کا کیا حل ہے؟ جیسا کہ ان […]