گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

|تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب، ہنزہ| کرہ ارض پر کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں سرمایہ دارانہ نظام کی زوال پذیری سماجی انتشار، بھوک، غربت، جہالت اور اخلاقی پستی کا سبب نہ بن رہی ہو۔ ایسی صورتحال میں محنت کش طبقہ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے بارہا روایتی سیاسی پارٹیوں کو ٹھوکر مار کر تاریخ کے میدان […]

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور دو ٹوک وجہ یہ ہے […]

بکاؤ انصاف

[تحریر: صبغت وائیں] آج سے قریباً 2600 برس قبل سولونؔ نے طبقاتی سماج میں قانون کی اوقات بیان کرتے ہوئے کہا تھاکہ یہ مکڑی کے جالے کی مانند ہے، اس میں چھوٹے اور کمزور پھنس کے رہ جاتے ہیں، بڑے اور طاقتور اسے چیر پھاڑ کر نکل آتے ہیں۔ کل کی خبر کے مطابق شاہ […]

بجٹ کی درندگی

[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا بجٹ سفاک حکمرانوں کی جانب […]

لوڈشیڈنگ کا اندھیر

[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی اپنی صورت دکھانے آتی ہے۔ […]

نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر مشتمل اسمبلیاں تشکیل پا رہی […]

تعلیم کی مارکیٹ ویلیو

[تحریر: صبغت وائیں] آج مورخہ 15 اکتوبر کو ایک ایسے نجی چینل پر جو کہ ’’پاکستان کا مطلب‘‘ پھر سے بدلنے کے درپے ہے، ایک پروگرام ’’لیکن!‘‘ دیکھنے کو ملا جس کا موضوع’’تعلیم‘‘ تھایا کم از کم ناظرین کو یہی بتایا گیا تھا۔

پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔

دوائیوں کی صنعت اور زخموں کا دھندہ

[تحریر: کامریڈ ساقی] سرمایہ دارانہ نظام و معیشت کے دور میں تمام پیداوار کا مقصد شرح منافع کا حصول ہوتا ہے نہ کہ انسانی ضروریات کی تکمیل یا خدمت۔