پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

تحریر: | آفتاب اشرف | انقلاب روس کے لیڈر اور عظیم مارکسی استاد لینن نے کہا تھا کہ ’’سیاست مجتمع شدہ معیشت ہے‘‘۔ اسی حوالے سے پاکستانی سیاست کی پیچیدگی، مالی مفادات کی لڑائی میں باہم بر سر پیکار سیاسی پارٹیوں اور ریاست و حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے باہمی تضادات کو سمجھنا اس […]

واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

تحریر: | مقصود ہمدانی | دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اس وقت زوال کا شکار ہے۔ یہ نظام اب انسانی سماج کو آگے بڑھانے کی طاقت کھو چکا ہے۔ اس کے سیفٹی والو بھی اب آہستہ آہستہ ختم ہو چکے ہیں اور یہ زائدپیداواریت کا شکار ہو چکا ہے۔ پھر بھی یہ تمام انسانوں […]

یوم مئی 2016ء: محنت اور سرمائے کی جنگ، فتح ہمارا مقدر ہے!

تحریر: | آفتاب اشرف | سال 2016ء کا یومِ مئی دنیا کے تمام خطوں میں ایک ایسے عہد میں منایا جا ئے گا جب سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین بحران کے آٹھویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا یہ بحران […]

نوجوان مستقبل ہیں!

تحریر: | زین العابدین | کہنے کو تو نوجوان پاکستان کی کل آبادی کے قریباً ساٹھ فیصد پر مشتمل ہیں مگر ان نوجوانوں، جن میں طالبعلم اور محنت مزدوری کرنے والے نوجوان دونوں شامل ہیں؛ کے عمومی حالات کیاہیں؟ یہ کیا سوچتے ہیں؟ کیوں سوچتے ہیں؟ یہ نوجوان کن مسائل کا شکار ہیں؟ اس پر […]

سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

تحریر: |گل زادہ صافی| حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی کا عذاب جھیلنے والوں کی تعداد چھ کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ ہرسال ملک کی محنت کی منڈی میں 25لاکھ سے زیادہ نوجوان آرہے ہیں جن کیلئے ریاست کے پاس دینے کو کچھ بھی نہیں۔ سفید […]

پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

 |تحریر: | ولید خان تیسری دنیا کی تاریخ حکمران طبقے اور سامراجی لوٹ کھسوٹ کی تاریخ ہے۔ سامراج اپنے مفادات کیلئے جہاں وسائل، قوتِ محنت اور قومی منڈی کو تخت و تاراج کرتا رہا ہے وہیں مقامی حکمران اپنی تاریخی اور تکنیکی کمزوریوں اور ذاتی لوٹ مار کیلئے سامراج کے دلالوں کا کردار ادا کرتے […]

پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات کے لیے دکھ، تکلیف اور […]

گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

تحریر: | اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کا جنت نظیر خطہ اپنے اندر لازوال سیاسی محرومیوں کی داستان سمیٹے ہوئے ہے اور گزشتہ کئی دھائیوں سے سامراجی استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ ناکارہ انفراسٹرکچر کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آ فات کے دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ سرمایہ […]

پیپلز پارٹی اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن!

تحریر: | پارس جان | آج کل بلاول زرداری کے ممکنہ طور پر انقلابی ہو جانے کا بڑا شور شرابہ ہے۔ سُنا ہے موصوف نے تمام تنظیمی ڈھانچے اور عہدے غیر فعال یا معطل کر دیئے ہیں اور پنجاب میں پارٹی کی باگ دوڑ نام نہاد بائیں بازو کے ’’محفوظ‘‘ ہاتھوں میں دینے کا فیصلہ […]

فوجی افسران کی برطرفیاں: چور مچائے شور

تحریر: | ولید خان | سرمایہ داری کے گہرے ہوتے بحران کے اثرات مزید شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ 2007-2008ء کے بحران کے بعد ریاستوں نے اپنی عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ یہ بحران پہلے آنے والے بحرانات کی طرح عارضی بحران ہے جس کے بعد پھر خوشحالی کا دور […]