مشعل خان کا بہیمانہ قتل:جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

کہنے کو تو یہ سیکیورٹی گارڈز، پولیس، فوج اور رینجرز کو تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے موجود ہیں مگر مشعل کے قتل نے ان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور ان اداروں کا حقیقی کردار سامنے لے آیا ہے۔ ان قانونی غنڈوں کامقصد ہی طلبہ پر جبر کرنا، فیسوں میں اضافے یادیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھانے والے کو خاموش کروا دینا ہے۔

تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی

سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے

کشمیر: بھارتی کشمیر میں جاری تحریک سے اظہار یکجہتی کے لئے تراڑکھل میں ریلی

|رپورٹ: نوید شاہین| بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری حالیہ تحریک سے اظہار یکجہتی کے لیے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تراڑکھل میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریڈ ورکرفرنٹ کے رہنما سردار ظہیر ایڈووکیٹ اور پی وائے اے کے سرگرم کارکنان وحید عارف، عبید […]

وادئ کشمیر کی بغاوت

کشمیر کی تحریک کو کچلنے کے لیے دونوں قابض ریاستوں کے حکمرانوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور ان کاروائیوں کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے تا کہ عوامی رائے عامہ تحریک کے خلاف استوار کی جا سکے

اداریہ ورکرنامہ: وہ خواب جو ہم نے دیکھا تھا!

اس وقت اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے یا پھر یہ فکر ہے کہ آئندہ عام انتخابات کون جیتے گا۔ ان تمام پارٹیوں کے نعرے بھی اسی مطالبے کے گرد گھومتے ہیں اور میڈیا، عدلیہ، افواج اور بیوروکریسی میں موجود حکمران طبقے کے تمام افراد […]

بغاوت ہند 1857ء

بغاوت ہند 1857ء کی کیا تعریف کی جائے؟ کیا وہ محض کمپنی کے ناراض ہندوستانی سپاہیوں کی بغاوت تھی یا پھر ایک عوامی بغاوت؟ کیا وہ کسی گزرے ہوئے عہد کی معدوم سلطنت کو واپس بحال کرنے کی کوشش تھی یا پھر کچھ نیا اور جدید تعمیر کرنے کی جدوجہد؟ سب سے اہم سوال۔ ۔ ۔ 1857ء کی بغاوت کا کردار تاریخی اعتبار سے ترقی پسندانہ تھا یا پھر قدامت پسندانہ؟

لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ مظاہرے کے شرکاء نے حال […]

کراچی: لانڈھی میں برسوں بعد یومِ مزدور کی پروقار تقریب کا انعقاد

سب مسائل کے باوجود صبح سے ہی لانڈھی اور کورنگی کی مختلف فیکٹریوں کے محنت کشوں نے ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ کی طرف بڑھنا شروع کر دیا۔ سرخ پرچم تھامے ،لڑاکا نعرے لگاتے ہوئے یہ ریلیاں چلچلاتی دھوپ میں بھی نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتی رہیں