پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!
|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کو ہمیشہ کی طرح تحفظ […]
’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!
|تحریر:آفتاب اشرف| نام نہاد تبدیلی حکومت کے معاشی شعبدہ باز اسد عمر نے 18ستمبر کو قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا۔ توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے کی اس نمائندہ حکومت نے قومی معیشت کی زبوں حالی کا رونا روتے ہوئے نوید سنائی کہ چونکہ ملک […]
اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج
رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ (بلو چستان) اتھل جو کہ بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کا اہم شہر ہے جہاں پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ تین دنوں سے اتھل میں بجلی کے کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی، اور کے الیکٹرک کی انتظامیہ بجلی کی فراہمی […]
اداریہ ورکر نامہ: مزدور کی اجرت میں اضافہ کیسے ممکن ہے؟
مہنگائی میں بد ترین اضافہ ہو چکا ہے اور اشیائے ضرورت کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ملکی کرنسی کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو رہی ہے ۔ سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو چکا ہے جس سے واضح ہے کہ محنت کشوں کی قوت خرید میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی […]
200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!
|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے […]
خیرات اور ڈیم
|تحریر: صبغت وائیں| مجرم ہمیشہ قانون سے ایک قدم آگے کی سوچتا ہے۔ کیوں کہ اس کے سامنے پچھلا سارا ریکارڈ ہوتا ہے۔ باہر کے ملکوں میں ٹیکس بچانے کے لیے سرمایہ داروں کو وکیل مشورہ دے کر ٹرسٹ بنوا دیتے ہیں۔ یا ’’خیرات‘‘ کے ادارے بنوا کر ٹیکس بچایا جاتا ہے۔این جی اوز والوں […]
پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!
|تحریر: آدم پال| فراڈ انتخابات کے بعد کٹھ پتلی حکومت بر سر اقتدار آ چکی ہے اور عوام دشمن پالیسیوں کا نفاذ پوری ڈھٹائی سے جاری ہے۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگا کر وزیر اعظم بننے والے عمران خان کے ارادے پہلے ہی واضح تھے جب اس نے ملک کے کرپٹ ترین سیاستدانوں، ظالم ترین […]
اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!
موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لگا کر بر سر اقتدار آئی ہے اور آتے ہی ایسے بلند وبانگ دعوے بھی نظر آئے ہیں جن میں تمام مسائل کو حل کرنے کی باتیں کی گئیں۔لیکن امیدوں کو انتہا تک لیجانے کے بعد کہا گیا کہ ابھی کچھ دیر صبر کریں اور ہمیں پرفارمنس دکھانے کے لیے […]
ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!
|تحریر: صبغت وائیں| آج ایک دوست نے ہیلی کاپٹر پر ہونے والے خرچے پر ایک بریگیڈیئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کو کہا جس میں سرکار اس کے انتہائی کم خرچ ہونے پر عاقلانہ اور پیشہ ورانہ وضاحت فرما رہے تھے۔ میں نے کچھ دیر کے لیے سنا اور مجھے وہ دوست یاد آ گئے جو […]
دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین مردوں کے بغیر گھر سے […]