پلوامہ حملہ اور کشمیر کی بغاوت

|تحریر: یاسر ارشاد| 14 فروری کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جموں سرینگر ہائی وے پر سنٹرل ریزرو پولیس فورس(CRPF) کے ایک قافلے پرجیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم کے ایک کارکن عادل احمد ڈار کے خودکش حملے میں چالیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران بھارتی افواج پر ہونے والا […]

لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے مرکزی رہنما راول اسد کی بغاوت اور غداری کے جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور جیل بھیجے جانے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی، انجینئرنگ یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ […]

راول اسد کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 11 فروری کی رات کو گرفتار ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس (پی وائی اے) ملتان کے رہنما راول اسد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب تک ملتان، بہاولپور، لاہور ، کراچی، کشمیر ، ڈیرہ غازی خاں، اسلام آباد اور کوئٹہ ،سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں […]

انقلابی نوجوانوں کی جدوجہد اور ریاستی بوکھلاہٹ

| منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیے گئے پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے سرگرم رہنما راول اسد کی درخواست ضمانت کر رد کرتے ہوئے ملتان کی عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ آج کینٹ پولیس نے تاخیری حربے استعمال کرنے کے بعد بالآخر دوپہر 2 بجے […]

ملتان: پروگریسو یوتھ الائنس کے کارکنان کی گرفتاری اور دفتر پر چھاپہ

| منجانب: مرکزی بیورو | ارمان لونی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایک پر امن احتجاج میں شرکت جرم بن گئی۔ آج شب ملتان پولیس نے پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے دفتر پر چھاپہ مار کر تین کارکنان راول اسد، معاذ اور انس کر گرفتار کر لیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس ان گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں […]

سانحۂ ساہیوال: بدمعاش ریاست بمقابلہ مظلوم عوام!

|تحریر: آدم پال| سانحۂ ساہیوال پر شدید ترین عوامی غم و غصے کے باوجود قاتل ریاستی اہلکاروں کا ہر ممکن دفاع کیا جا رہا ہے اور انہیں رہائی دلوانے کے لیے تمام ریاستی ادارے پورا زور لگا رہے ہیں۔واقعہ کی ویڈیوز موجود ہیں اور عینی شاہدین کی ایک بہت بڑی تعداد گواہی دینے کے لیے […]

خیسور کی چیخ

|تحریر: پارس جان| خطے کی صورتحال میں ایک بار پھر شدید ابال امڈتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا کی خبروں کے بعد سے علاقائی سامراجی طاقتوں کے افغانستان کے ساتھ اور آپسی تعلقات میں اتار چڑھاؤ پھر تیز ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ادھر امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات […]

ارمان لونی کا قتل: ریاستی جبر اور عوامی مزاحمت!

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان میں گزشتہ ایک دہائی سے ایسا کوئی دن نہیں گزرا ہے جس میں ریاستی جبر کے نتیجے میں کوئی نہ کوئی واقعہ رونما نہ ہوا ہو۔ مگر یہ واقعات کسی بھی طریقے سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی زینت نہیں بنتے کیونکہ ان میں ریاست اور ان کے ادارے ملوث ہوتے […]

پاکستان:معاشی بحران،برباد عوام اور بھکاری ریاست!

اس بجٹ میں دی جانے والی ٹیکس چھوٹ کا تخمینہ کھربوں روپے میں بنتا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹیکسوں میں یہ تمام تر چھوٹ آخر کس طبقے کو دی گئی ہے اوراس بجٹ سے فائدہ کس طبقے کو ہو گا؟ سرمایہ داروں، صنعتکاروں اور بینکاروں کو یا محنت کش عوام کو؟

پاکستان: مظلوم قومیتوں کی تحریکیں۔۔۔نظریے اور تنظیم کی اہمیت

|تحریر: زلمی پاسون| 2008ء کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد دنیا بھر میں اْٹھنے والی تحریکوں نے سوویت انہدام کے بعد سے چھائے جمود کو توڑ کر رکھ دیا۔ اس میں 2011 ء کی ’عرب بہار‘ ایک شاندار مثال ہے جس نے عرب ممالک میں کئی سالوں پر محیط بادشاہتوں کا خاتمہ کیا، لیکن یہ […]