کیا انسان خود غرض اور لالچی ہے؟

تحریر: |فضیل اصغر| جب سے کارل مارکس نے سوشلزم کا سائنسی نظریہ دیا ہے تب سے ایک مخصوص طبقے کو مستقل پریشانی کا سامنا ہے۔ جی، اسی طبقے کو جو سماج کے ذرائع پیداوار پر قابض ہے اور پوری نسل انسانی کو اپنا غلام بنائے ہوئے ہے۔ اس طبقے کو عام زبان میں حکمران طبقہ […]

کیاخیرات مسائل کا حل ہے؟

تحریر: |ناصرہ وائیں، صبغت وائیں| گذشتہ روز ایک نجی چینل پر عطیہ کو دیکھ کر نہایت مسرت ہوئی کہ ایک غریب لڑکی جس کے کالج جانے کے سپنے دم توڑ چکے تھے اب اس کی زندگی میں امید پھر سے لوٹ آئی ہے۔ اس نجی چینل کے دعوئے کے مطابق ان کی اُجاگر کی گئی […]

ٹراٹسکی کی تصنیف، سٹالن ؛ ایک عظیم مارکسی شاہکار!

تحریر: | ایلن وڈز | ترجمہ: |یاسر ارشاد| ٹراٹسکی کی زندگی 20 اگست1940ء کو اس وقت اختتام پذیر ہو گئی جب ایک سٹالنسٹ ایجنٹ نے بہیمانہ طریقے سے برف توڑنے والے کلہاڑے سے اس کے سر پر وار کیا۔ جو تحریریں وہ مکمل نہیں کر سکا تھا ان میں اس کی کتاب سٹالن کا دوسرا […]

مارکس، اینگلز اور ادب

تحریر: | ب۔ کرایلوف | مارکس اور اینگلز عالمی آرٹ کو بخوبی جانتے تھے اور ادب، کلاسیکی موسیقی اور مصوری سے حقیقی آگاہی رکھتے تھے۔ اپنی جوانی میں دونوں نے شاعری بھی کی حتیٰ کہ ایک دفعہ اینگلز نے شاعر بننے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا بھی۔ اُنہیں نہ صرف کلاسیکی ادیبوں کا علم […]

سوویت یونین میں انقلاب کے بعد سٹالنزم کا ابھار

تحریر: | عدیل زیدی | سٹالنزم دنیا میں بائیں بازو کی سیاست میں ایک اہم موضوع ہے جس پر لاتعدا د مضامین لکھے جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی یہ انقلابی سیاست میں ایک سلگتا ہوا سوال ہے۔ بورژوا تبصرہ نگاروں کی نظر میں سٹالنزم صرف ایک ظلم کی داستان ہے اور سٹالنسٹ اکثر اس […]

سوشلزم: 50سوال اوران کے جوابات

1 ۔ کمیونزم کیا ہے؟ 2۔ پرولتاریہ کیا ہے؟ 3۔ کیا پرولتاریہ کا وجود ہمیشہ سے تھا؟ 4۔ پرولتاریہ کا جنم کیسے ہوا؟ 5۔ وہ کون سے حالات ہوتے ہیں کہ پرولتاریہ اپنی قوت محنت بورژوا طبقے کے پاس بیچنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟ 6۔ صنعتی انقلاب سے پہلے محنت کش طبقے کی کیا شکل […]

پرانے خاندان سے نئے خاندان تک

[تحریر: لیون ٹراٹسکی] (یہ آرٹیکل 13 جولائی 1923 ء میں ’’پراودا‘‘ میں شائع ہوا تھا۔اس کا پہلاانگریزی ترجمہ زیڈ و نجیروا (Z.Vengerove )نے کیا جو 1924 ء میں ’’زندگی کی مشکلات ‘‘میں شائع ہوا تھا)

فن اور طبقاتی جدوجہد

کچھ حضرات کا خیال ہے کہ فن ایک ضمنی سامعاملہ ہے اور زیادہ اہم نہیں ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ انسانوں کے لئے انتہائی بنیادی نوعیت کاحامل ہے۔

مارکس ازم کے تین سرچشمے اورتین اجزاے ترکیبی

تحریر: ولادیمیر لینن(1913ء) تمام متمدن دنیا میں مارکس کی تعلیمات سے بورژوا علم (سرکاری بھی اور اعتدال پسند بھی) بھڑکتا ہے اور سخت عداوت رکھتا ہے۔ اس کی نظر میں مارکس ازم کیا ہے، ایک ’’مہلک فرقہ‘‘۔