’’فلاحی امداد‘‘ سے لے کر ملک گیر بجلی بندش تک: وینزویلا کُو میں ٹرمپ کا اگلا قدم کیا ہو گا؟

| تحریر: جارج مارٹن؛ ترجمہ: ولید خان| 23 فروری 2018ء کو وینزویلا سرحد پر ’’فلاحی امداد‘‘ کے نام پر اشتعال انگیزی کی ناکامی ٹرمپ کی جاری کو کوششوں کے لئے ایک بہت بڑا دھچکا ثابت ہوئی ہے۔ خود مقررہ صدر گوائیڈو، کولمبئین صدر ڈوکو اور امریکی نائب صدر پینس کے درمیان گرما گرم الزامات کا […]

وینزویلا میں جاری سامراجی کُو کے خلاف عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ

|ترجمہ: تصور ایوب| عالمی مارکسی رجحان(IMT)، امریکی سامراج کی جانب سے وینزویلا میں حالیہ کُو کی کوشش کو مسترد کرتا ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ  امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں انتہائی دیدہ دلیری سے   وینزویلا میں صدر مادورو کی حکومت کو گرانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ […]

اداریہ ورکرنامہ:انقلاب وینزویلا پر امریکہ کا پھر سامراجی حملہ!

وینزویلا میں ہوگو شاویز کی قیادت میں برپا ہونے والا انقلاب ابھی بھی جاری ہے۔ عروج و زوال سے گزرتا ہوا بولیورین انقلاب کے نام سے جاری یہ عوامی طوفان گزشتہ دو دہائیوں سے جاری و ساری ہے اور بے تحاشا مشکلات اور رکاوٹوں کو عبور کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔ شاویز کی وفات […]

وینزویلا: سامراجی مداخلت سے کُوکی کوششیں تیز، گوائڈو نے خود کو صدر نامزد کر لیا

|تحریر: لوچا ڈی کلاسز، وینزویلا| جیسا کہ ہم پہلے بھی رپورٹ کر چکے ہیں کہ وینزویلا میں سامراجیوں اور ان کے کاسہ لیس لیما کارٹل کی سرکردگی میں کُو جاری ہے جب کہ اپوزیشن میں ان کے کٹھ پتلی اسے پایۂ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔ 23جنوری کو جاری کُو اس وقت ایک نئے مرحلے […]

کولمبیا: دائیں بازو کی حکومت کے خلاف طلبہ اور مزدوروں کی تحریک

تحریر: سالوادور بائنا| ترجمہ: ولید خان| لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں دائیں بازو کے رجعتی امیدوار ایوان ڈیوق کو صدر بنے 100 دن کا عرصہ گزر چکا ہے۔ البیرتو کاراسکویلا کی بطور وزیر معاشیات تعیناتی واضح اعلان ہے کہ کولمبیئن محنت کش طبقے پر خوفناک حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے۔ دائیں بازو […]

برازیل عام انتخابات: دوسرے مرحلے کا طبقاتی لائحہ عمل

|تحریر:IMT برازیل سیکشن، ترجمہ: ولید خان| برازیلی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں بولسونارو فتحیاب ہو کر جمہوریہ کا ممکنہ صدر بننے کی مضبوط پوزیشن میں آ گیا ہے۔ 14.7 کروڑ ووٹروں میں سے 33 فیصد نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ہداد (ورکرز پارٹی، PT کا امیدوار) کو 21 فیصد ووٹ پڑے۔ […]

ارجنٹائن: معاشی بحران کی شدت اور عام ہڑتال!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: زین العابدین| 25 ستمبر 2018ء کو ہونے والی عام ہڑتال نے ارجنٹائن کی معیشت کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔محنت کش طبقے کی بہت بڑی طاقت کے مظاہرے میں ،پبلک ٹرانسپورٹ ،اسکول ،یونیورسٹیاں بند ہو کر رہ گئے، جبکہ اس دوران دوسرے ادارے، بینک بھی بند تھے اور صنعت بھی مفلوج […]