بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر جلسہ اور احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے کے اختتام پر پریس کلب بہاولپور تک احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ جلسے اور ریلی میں بڑی تعداد میں محنت […]

لاہور: یوم مئی پر شیر بنگال لیبر کالونی میں تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور کے زیر اہتمام مورخہ 30 اپریل 2017ء کو شیرِ بنگال لیبر کالونی، کالا شاہ کاکو میں یومِ مئی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں لاہور سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے ممبران، لیبر کالونی کے رہائشی محنت کشوں، […]

دادو: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، ٹھیکیداری نظام، لا علاجی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

یومِ مئی: ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں!

|تحریر: راشد خالد| یکم مئی محنت کشوں کے عالمی دن کے بطور منایا جاتا ہے۔ آج سے 131سال قبل 1886ء میں یکم مئی کے دن امریکہ میں ایک عام ہڑتال کا آغاز ہوا، جس کا بنیادی مطالبہ 8گھنٹے کے اوقات کار تھا۔ ہڑتال دیکھتے ہی دیکھتے پھیلتی گئی، پہلے ہزاروں اور پھر لاکھوں محنت کش […]

حب: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی اور مظاہرہ

رپورٹ: | اللہ ورایو | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر حب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی ۔ ریلی کے شرکاء نے سرخ پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر شکاگو کے شہید محنت […]

کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

رپورٹ : |صابر حسین| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ماروی گوٹھ میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور’’ماروی گوٹھ نوجوان اتحاد‘‘ کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور عالمی مزدور تحریک سے روشناس کرانا تھا۔سیمینار میں سٹیج سیکر ٹری کے فرائض […]

ملتان میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | انعم پتافی | 1886ء میں ، کام کے اوقات کار کو بارہ تا سولہ گھنٹوں سے کم کر کے آٹھ گھنٹے کرنے کی جدوجہد میں شکاگو کے مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کیا تھا۔آج 2016ء تک آتے آتے عالمی حکمران طبقے نے اپنے ظالمانہ جبر اور لوٹ کھسوٹ کی حوس کو […]

ایبٹ آباد: یوم مئی پر ریلی کا انعقاد

رپورٹ: | عمران خان | یوم مئی پر مزدور یونینوں نے ایبٹ آباد میں مشترکہ ریلی نکالی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی میں شریک یونینز میں آل ٹیچرز ایسوسی ایشن، سی این ڈبلیو،ٹی ایم اے، ریڑھی بان اور دیگر ادارے شامل تھے۔ ریلی کا آغازپریس کلب سے ہوااور مین بازار […]

دادو: عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی اور جلسہ

رپورٹ: | خالد جمالی | یوم مئی پر دادو شہر میں شکاگو کے شہید مزدوروں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کی لئے ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے لئے شہر اور گرد ونواح کے مزدور اپنی اپنی ٹریڈ یونینز کے ہمراہ اورمختلف مزدور تنظیمیں ہائی ویز لیبر ہال میں اکٹھی […]

لودھراں: عالمی یوم مزدور پر مزدوروں اور نوجوانوں کی ریلی

رپورٹ: فضیل اصغر یوم مئی پر ریڈ ورکر فرنٹ(RWF) کی قیادت میں سپر میلاد چوک سے پریس کلب لودھراں تک ریلی نکالی گئی جس میں مزدور تنظیموں اور لودھراں کے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بیروزگاری، مزدوروں کے مسائل اورقومی اداروں کی نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ […]