”آزاد“ کشمیر: ایک سال میں دوسری عوامی فتح! تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!

دسمبر 2024ء کا پہلا عشرہ نام نہاد ”آزاد“ کشمیر کے استحصال زدہ محنت کش عوام کی مزاحمتی جدوجہد میں ایک تاریخی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ 13 مئی کو آٹے پر سبسڈی کے حصول اور بجلی کی قیمت کو 3 روپے فی یونٹ کروانے جیسی کامیابیوں کے بعد پہلے سے زیادہ پُر اعتماد عوام خود […]

خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

خیبر پختونخوا آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کی کال پر ہزاروں اساتذہ نے پشاور اسمبلی حال کے سامنے احتجاج کیا۔ جبکہ صوبہ بھر میں تمام پرائمری سکولوں کو بھی بند رکھا گیا۔ اساتذہ کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں: 1۔ اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔ 2۔ ملازمین دشمن پنشن اصلاحات کے […]

حیدرآباد: ہائی اسپیڈ کے محنت کشوں کی حالت زار!

حیدرآباد انڈسٹریل ایریا میں محنت کشوں کے حالات ناقابل برداشت ہیں۔ مگر اسی ایریا میں واقع ہائی اسپیڈ موٹر بائیک فیکٹری کے محنت کشوں کے حالات بدترین ہیں۔ گزشتہ تین سالوں سے مسلسل چند سو محنت کشوں سے پوری فیکٹری کا کام لیا جا رہا ہے۔ جس کے بدلے پارٹ ٹائم ملنا تو درکنار، حکومت […]

بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!

اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقے کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان کا اظہار ہم مختلف احتجاجی مظاہروں، ریلیوں، دھرنوں اور جلسوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ بالخصوص نجکاری کے خلاف اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقہ سراپا احتجاج ہے۔ واسا، بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی، بیوٹمز، جامعہ […]

دکی میں 21 کان کنوں کا قتل عام: قاتل کون اور قاتلوں کی گرفتاری پر مجرمانہ خاموشی کیوں؟

گزشتہ ماہ 10 اور 11 اکتوبر کی رات دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف کوئلہ کانوں کو حملوں میں نشانہ بنایا جہاں 21 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعے میں قتل ہونے والے مزدوروں کی اکثریت لورالائی، قلعہ سیف اللہ، ژوب، ہرنائی اور کچلاک، جبکہ تین محنت کشوں کا […]

”آزاد“ کشمیر میں عظیم الشان عوامی تحریک، ہماری منزل مزدور راج ہے!

کامیاب کانفرنس کے ذریعے غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام نے حکمرانوں اور استحصالی ریاست کو واضع پیغام دیا کہ سلگتے ہوئے مسائل کے خاتمے کے لیے عوام پہلے سے زیادہ متحد و منظم ہیں۔ بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت اور ایک موضوع ”ریاست کا کردار اور تحریک کا لائحہ عمل“ پر […]

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

یکم نومبر 2024ء کو ڈان، ایکسپریس ٹریبیون اور دیگر سرمایہ دارانہ میڈیا پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کی معیشت نے رواں مالی سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی میں پچھلے 24 سالوں میں پہلی دفعہ خسارے کی بجائے 1700 ارب روپے کا سرپلس حاصل کیا ہے۔ اس خبر […]

لاہور: مطالبات کی منظوری کے لیے ایپکاکا احتجاج!

مرکزی ریلی میکلوڈ روڈ کے دفتر سے نکلی اور مختلف دفاتر کے سامنے سے گزرتے ہوئے، مہنگائی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ورکرز سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنہ دے کر بیٹھ گئے۔ انقلابی کیمونسٹ پارٹی کے کارکنان نے احتجاج میں شرکت کی اور مزدوروں کا ماہانہ اخبار کمیونسٹ مزدوروں میں سیل کرنے کے ساتھ ساتھ […]

فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر برطرف کر دیا گیا!

فائر وال سیکیورٹی کمپنی نے الائیڈ ہسپتال کے 220 ملازمین کو تین ما ہ کی تنخواہ ادا کیے بغیر جبری طور پر برطرف کر دیا ہے۔ یہ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی کا ٹھیکہ ختم ہو گیا ہے۔ پہلے ہی تنخواہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے محنت کش شدید پریشانیوں میں مبتلا تھے، […]