انقلابی کمیونسٹ پارٹی: تاریخ اور تناظر

پاکستان میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ داری کے زوال اور دنیا بھر میں اس نظام کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتوں کے عہد میں اس پارٹی کا قیام پاکستان اور پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ مزدور تحریک کو نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور […]

لاہور: لیون ٹراٹسکی کی تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی

تقریب میں تاسیسی کانگریس میں شرکت کے لیے برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، اٹلی اورسری لنکا سے آنے والے انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے غیر ملکی مندوبین سمیت انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ممبران اور کمیونسٹ نظریات میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی رہنما […]

ٹراٹسکی کی تاریخ ساز کتاب ”انقلاب مسلسل“ کے اردو ترجمے کا تعارف

لیون ٹراٹسکی کی کتب ”انقلابِ مسلسل“ اور ”نتائج اور تناظر“ کی پہلی دفعہ اردو زبان میں اشاعت بلاشبہ ایک غیر معمولی کامیابی اور انقلابی تحریک کے لیے ایک حقیقی سنگ میل ہے۔ بلاشبہ ان کا شمار مارکسزم کی کلاسیکی تصانیف میں ہوتا ہے جو آج بھی نہ صرف پاکستان بلکہ پورے برصغیر کے لیے غیر […]

ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

ناول ”ماں“ کے لکھاری میکسم گورکی کا تعلق روس سے تھا اور وہ انقلابی نظریات رکھنے والے سوشلسٹ تھے۔ میکسم گورکی اور انقلاب ِروس کے رہنما لینن کے خیالات ابتدا ہی سے کافی میل کھاتے تھے، لہٰذا انقلابی کام اور انقلابی خیالات میں اور ذاتی طور پر بھی لینن ان کے قریبی دوست، معلم اور […]

”بند کمرے کا انتہائی پڑھا لکھا دانشور“: لینن بمقابلہ بھگوڑا کاؤتسکی

یہ 1918ء کا زمانہ ہے اور نوزائیدہ روسی سوویت جمہوریہ کو حملوں، تخریب کاری اور بغاوت کا سامنا ہے۔ شاہ پرست، جاگیردار، سرمایہ دار اور سامراجی، روسی مزدوروں اور کسانوں کی انقلابی فتح پر آگ بگولہ ہیں۔ وہ اسے کچلنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ فروری میں، جرمن قیصر کی فوج کے 53 ڈویژنز مشرقی محاذ […]

فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اور اکثر اوقات تو ایسے لوگوں کی جانب سے […]