ماحولیاتی تبدیلی اور آزاد منڈی کا تعلق

|تحریر: عبداللہ عمران| ماحولیاتی تبدیلی کو عام طور پر ایک آفاقی خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، جیسے یہ تمام انسانیت کو برابر طور پر متاثر کرتی ہے۔ اس طرح کی غیر جانبدارانہ پیشکش دراصل ماحولیاتی بحران کے طبقاتی پہلو کو چھپا دیتی ہے۔ اس بحران کی جڑوں کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے […]

ماحولیاتی تبدیلی اور آزاد منڈی کا تعلق

|تحریر: عبداللہ عمران| ماحولیاتی تبدیلی کو عام طور پر ایک آفاقی خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، جیسے یہ تمام انسانیت کو برابر طور پر متاثر کرتی ہے۔ اس طرح کی غیر جانبدارانہ پیشکش دراصل ماحولیاتی بحران کے طبقاتی پہلو کو چھپا دیتی ہے۔ اس بحران کی جڑوں کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے […]

”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک: چند قوم پرستوں کا تنازعہ اور آئندہ کا لائحہ عمل

|تحریر: یاسر ارشاد| 28 سے 30اگست کے دوران راولاکوٹ میں ہونے والے واقعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تند و تیز تنقیدی بحث دو طرفہ طوفان بد تمیزی کی حدوں کو چھو رہی ہے۔ الزامات اور جوابی الزامات کے ساتھ ذاتی حملوں کی اتنی زیادہ گرد اڑائی جارہی ہے کہ عمومی طور پر بحث […]

بلوچستان: جبر اور خون کی گونج سے ابھرتی نئی صبح

|تحریر: زلمی پاسون| 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے پر ایک خودکش حملہ ہوا،یہ خودکش دھماکہ نہ صرف ایک المیہ تھا بلکہ ایک بھیانک حقیقت کی غمازی بھی کرتا ہے کہ یہ خطہ ریاستی جبر، دہشتگردی اور سامراجی کھیل کا اکھاڑا بنا ہوا ہے، یہاں سیاست کرنا، پرامن جلسے اور احتجاج […]

انڈونیشیا: انقلاب کو کامیاب کرنے کے لیے فیکٹریوں میں محنت کشوں کے پاس جانا ہو گا!

اس انقلابی تحریک کو تیز کرنے کے لیے اگلا قدم ہونا چاہیے کہ مزدور طبقہ اپنی معاشی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے عام ہڑتال شروع کرے۔ اس سے حکمران طبقے کو تباہ کن ضرب لگے گی۔ اس کے علاوہ عام ہڑتال محنت کش عوام کو اس بات کا اور بھی زیادہ یقین دلائے گی کہ […]

انڈونیشیا: انقلاب کے پہیے کو آگے کیسے بڑھایا جائے

ہفتے بھر کے اندر، جو کچھ نیم باغیانہ خصائص کے حامل مظاہروں کی صورت شروع ہوا تھا، اب ایک کھلی انقلابی بغاوت میں بدل چکا ہے جس کے رکنے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ یہ محض سرکاری عمارتوں اور پولیس تھانوں کو ہی نہیں مسمار کر رہا، بلکہ اس سے بھی اہم بات یہ […]

انڈونیشیا: حکمرانوں کے جابرانہ اقدامات کے خلاف نوجوانوں کی انقلابی بغاوت

پیر کے دن، اچانک ہی ہزاروں نوجوان انڈونیشیا کی سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور بہادری کے ساتھ پانی کی توپوں سے لیس سینکڑوں پولیس اہلکاروں کا سامنا کرتے ہوئے ”پارلیمنٹ مردہ“ کا نعرہ لگاتے رہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں آدھی رات کے بعد تک جاری […]

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: یہیں سے اٹھے گا شورِ محشر!

عام حالات میں لوگ اپنی زندگی معمول کے مطابق بسر کرتے ہیں، لیکن تاریخ میں ایسے ادوار ضرور آتے ہیں جب انسان کا شعور چونک اٹھتا ہے۔ انسان ان لمحوں میں درپیش حالات و واقعات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنی ذات، اپنے پیاروں اور حتیٰ کہ دشمنوں اور سماجی قوانین تک […]

اخلاقیات کے پیٹی بورژوا مبلغین اور پرولتاری پارٹی

امریکی سوشلسٹ ورکرز پارٹی میں بحث مباحثہ جمہوری اور تفصیلی تھا۔ مکمل وفاداری کے ساتھ کنونشن کی تیاریاں کی گئی تھیں۔ میرے خلاف ایک حالیہ بحث مباحثے میں برنہام (Burnham) نے بیان دیا کہ سوشلزم ایک ”اخلاقی نظریہ“ ہے۔ یقیناً یہ الزام نیا نہیں ہے۔ پچھلی صدی کے اوائل میں ”حقیقی جرمن سوشلزم“ کی بنیاد […]

برطانیہ: جیرمی کاربن کی نئی پارٹی اور کمیونسٹوں کا مؤقف

24جولائی 2025ء کو جیرمی کاربن اور زارا سلطانہ نے ایک نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا جس پر بہت زیادہ عوامی حمایت اور گرم جوشی نظر آ رہی ہے۔ یہ مظہر حیران کن نہیں ہے۔ سٹارمر حکومت کی رجعتی پالیسیاں ان کروڑوں لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تبدیلی کی امید پر لیبر […]