فیصل آباد: سال نو کا پہلا دن اور پاور لومز، ٹیکسٹائل اور بھٹہ مزدورسڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، لکڑ منڈی اور سمن آبادسیکٹر […]

کوئٹہ: پی پی ایچ آئی کے برطرف ملازمین کی بحالی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گذشتہ روزپی پی ایچ آئی کے ملازمین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرے کا آغاز مظاہرین نے اپنے دفتر سے کیا۔ یہ احتجاجی ریلی کوئٹہ کی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے […]

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان کا سیاسی بھرتیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ|  پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان کے زیر اہتمام محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں الیکشن کمیشن کے بھرتیوں پر پابندی کے باوجود سیاسی مداخلت کے ذریعے بھرتی آرڈرز جاری کرنے کے خلاف سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس جعفر خان جمالی روڈ آفس میں ایک عظیم الشان جلسہ زیر صدارت یونین کے […]

کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ دنوں خاران میں مزدوروں کی دہشت گردانہ ہلاکتوں اور مارواڑ میں کول مائنز کے اندر کام کرنے والے محنت کشوں کی ہلاکتوں کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے تھے اور حکومت اور […]

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کا مستقلی، اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج

|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| گذشتہ روز فیڈریشن فار فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز کی کال پر مختلف وفاقی اداروں کے ملازمین کی بڑی تعداد درپیش مسائل کے خلاف اسلام آباد پریس کے سامنے اکٹھی ہوئی۔ احتجاج کی قیادت چئیرمین چوہدری مختار نے کی۔ منتظمین میں عمران مغل صدر فیڈریشن، شاہد جنجوعہ جنرل سیکرٹری، […]

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے 117 ویں دن کے موقع پر احتجاجی ریلی و جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کے117 ویں روزکے موقع پر احتجاجی ریلی اور جلسے کا منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس سے نکل کر سول سیکرٹریٹ کے سامنے ہاکی چوک پر احتجاجی جلسے میں تبدیل ہوگیا۔ جلسے سے مقررین […]

بہاولپور: تیس کروڑ واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں کا احتجاجی سلسلہ جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکروں نے گزشتہ ماہ کے احتجاجی دھرنے میں 8 فروری کو اگلے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کیلئے آج ورکرزصبح گلستان ملز پہنچے تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ درجن بھرپو لیس کی گاڑیا ں جس میں ایک کثیر تعداد پولیس اہلکاروں کے ساتھ […]

کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کابرطرفیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل انجینئرنگ، سفاک انتظامیہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام، مزید 21 محنت کش روزگار سے محروم کر دیے گئے، محنت کشوں کا پھر بھی ہار ماننے سے انکار، ظلم کے خلاف فتح تک جنگ جاری رکھنے کا عزم، غیر قانونی اور بلاجواز روزگار سے برطرفی کے خلاف تھل کے محنت کشوں کا […]