کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ!
کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنا جاری!
کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کنٹریکٹ اور پروجیکٹ ملازمین کے ریگولررائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کے قریب محنت کشوں نے شرکت کی جنہوں نے مختلف نعروں پر مبنی پلے کارڈز اور بینرز […]
کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور اپ گریڈیشن کے لیے احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے صوبائی صدر نصیر احمد کاکڑ کی صدارت میں احتجاجی ریلی نکالی جوکہ مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی ۔ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اْٹھائے ہوئے تھے جن […]
فیصل آباد: جبری برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پیپسی کولا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد کے مزدوروں کا جبری برطرفیوں، واجبات کی عدم ادائیگی،ٹھیکیداری نظام اور جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ احتجاجی مظاہرے میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد سے جبری برطرف کیے گئے محنت کشوں کے ساتھ ساتھ ریڈ ورکرز فرنٹ […]
پشاور: ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف صوبے بھر کے ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کی نجکاری، مہنگے علاج، ادویات کی عدم فراہمی، سیاسی مداخلت،انتقامی کاروائیوں اور کرپشن کے خلاف گذشتہ روز ہڑتال کردی اور ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز کو معطل کردیا۔ MTIایکٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے نام پر سرکاری ہسپتالوں […]
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات میں، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کام کرنے والے ایک الیکٹریشن شفیق اور اس کے ایک ماتحت کو، ایس ڈی او فرخ نذیر کو دھمکیاں دینے اور میٹر چوری کے جرم میں گرفتار کیا گیا جس پر ایمپلائرز ایسوسی ایشن یونٹ کے کلرکوں نے یونیورسٹی […]
کراچی: لاڑکانہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کا پریس کلب پر احتجاجی دھرنا
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا۔ بڑی تعداد میں ملازمین شریک۔ ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ۔ حکومت کی بے حسی کے خلاف نعرے بازی۔ لاڑکانہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام […]
راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| غیر جریدہ فنی ملازمین یونین کے رہنما اعجاز شاہسوار کی ملازمت سے معطلی کے خلاف محنت کشوں کی کام چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی ریلی۔ حکام بالا کی جانب سے یونین رہنما اعجاز شاہسوار کو انتقامی کاروائی کے نشانہ بناتے ہوئے ملازمت سے معطل کردیا گیا جس کے خلاف ملازمین اتحاد […]
راولاکوٹ:غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے مرکزی صدر کی گرفتاری کیخلاف احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے مرکزی صدر اعجاز شاہسوار کی گرفتار کے خلاف جمعے کے روز راولاکوٹ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں یونین کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر غیر جریدہ فنی ملازمین برقیات پونچھ کے صدر […]