کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!
انہوں نے اپنے دور حکومت میں عوام کو درپیش کوئی ایک مسئلہ حل نہیں کیا ہے۔ ٹروڈو اور بائیڈن ہڑتال کا حق چھین کر اور میکرون پینشنوں میں کٹوتیاں کر کے اس وقت محنت کشوں پر اعلانیہ حملے کر رہے ہیں۔ علامتی ذمہ داریاں دے کر یا روایتی اعلامیہ جاری کر کے ان میں سے […]
نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ
اس وقت عمومی صورتحال عالمی تعلقات میں دیو ہیکل انتشار سے بھرپور ہے۔ یہ صورتحال دنیا کے سب سے طاقتور لیکن نسبتی طور پر انحطاط پذیر امریکہ اور دیگر کمزور لیکن ابھرتی قوتوں، جن میں نوجوان اور توانا چین سر فہرست ہے، کے درمیان عالمی تسلط کی جنگ کا نتیجہ ہے۔ امریکی سامراج کے نسبتی […]
شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!
شام کی حکومت کا تختہ الٹ چکا ہے۔ بشار الاسد ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ اس کی فوج نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ یعنی شامی حکومت کو شکست فاش ہو چکی ہے۔ جیلوں پر قبضہ کر کے ہزاروں قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ جبکہ شام کی سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں […]
انسانیت کی بقا کے لیے سامراج کو مارنا ہو گا!اسرائیل شمالی غزہ کو نسلی بنیادوں پر تباہ کر رہا ہے!
حماس کو تباہ کرنے یا مغویوں کی بازیابی میں ناکامی کے بعد، یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ اسرائیل کی حکمت عملی بدل چکی ہے۔ شمالی غزہ میں باقی ماندہ پوری آبادی، یعنی تقریباً چار لاکھ مرد، عورتیں اور بچے نسلی بنیادوں پر قتلِ عام کی پالیسی کا شکار ہیں۔ اندھا دھند بمباری […]
کینیڈا: فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پچاس ہزار طلبہ کا ہڑتال کا اعلان
یہ اعداد و شمار 84 ہزار کی تعداد تک بڑھ سکتے ہیں کیونکہ باقی درجنوں طلبہ ایسوسی ایشنز سے بھی 34 ہزار طلبہ اس ہڑتال کا حصہ بنیں گے۔ یہ کیوبک اور کینیڈا میں فلسطین تحریک کے لیے درست سمت میں اٹھایا جانے والا ایک بڑا قدم ہے۔ ایک سال کی نسل کشی کے بعد […]
ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!
امریکی صدارتی انتخابات کا حیران کن نتیجہ موجودہ صورتحال میں تیز طرار اچانک تبدیلیوں اور جھٹکوں کا آئینہ دار ہے۔ آخری لمحے تک میڈیا مبصرین ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ انتخابات میں کچھ فرق کے ساتھ ہیرس ہی فاتح ہو گی۔ لیکن وہ ذلیل و رسوا ہو گئے۔ 6 نومبر 2024ء کی […]
مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ
مورخہ 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کی منطقی صورتحال غزہ کی جنگ تک محدود نہ رہی بلکہ متواتر جنگ کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس عمل کو روکنے کی تمام کوششیں ایک ہی ابتر ڈگر پر چل رہی ہیں۔ پہلے تو امریکہ […]
ٹرمپ ازم کیا ہے؟
امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہیں۔ ”ٹرمپ کی حمایت یا مخالفت؟!“۔ دونوں بڑی پارٹیوں کی جانب […]
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: اسرائیلی مظالم کے خلاف جدوجہد کرو! سامراجیت کے خلاف جدوجہد کرو!
اس وقت پورے مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں جہاں اسرائیل مغربی سامراجی قوتوں کی مکمل حمایت کے ساتھ خطے کو مسلسل کُل علاقائی جنگ میں دھکیل رہا ہے اور ایک مرتبہ پھر انسانیت کے سامنے سوال شدت سے موجود ہے؛ سوشلزم یا بربریت۔ لبنان کے خلاف دو ہفتوں کی جارحیت کے […]
لبنان پر اسرائیلی فوج کشی، جنگ مردہ باد! سامراج مردہ باد!
یکم اکتوبر کی صبح اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد عبور کرتے ہوئے ملک پر فوج کشی کا آغاز کر دیا۔ یہ نیا مرحلہ دو ہفتوں کی شدید بمباری کے بعد شروع ہوا ہے۔ یہ ایک شدید رجعتی جنگ ہے جس کی پشت پناہی امریکی اور مغربی سامراجی کر رہے ہیں۔ یہ جنگ پورے مشرق وسطیٰ […]