انقلابی کمیونسٹ پارٹی: تاریخ اور تناظر
پاکستان میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ داری کے زوال اور دنیا بھر میں اس نظام کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتوں کے عہد میں اس پارٹی کا قیام پاکستان اور پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ مزدور تحریک کو نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور […]
کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب
ہیگل کے دفاع میں
پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی
فلسفہ اور انسان
کارل مارکس: حکمرانوں کے سر پر لٹکتی تلوار !
|تحریر: جان پیٹرسن؛ ترجمہ: ولید خان| دو صدیوں پہلے ایک ایسے بچے کا جنم ہوا جس کے نام اور کمیونسٹ انقلاب کے خیال سے ہی عالمی حکمران طبقات لرز اٹھے تھے۔ لیکن ایک صدی سے زیادہ عرصے کے جھوٹ، بہتان تراشی، کردار کشی اورتمسخر کے باوجود کارل مارکس کا بھوت آج بھی ان کے اعصاب […]
کارل مارکس کی وفات پر اینگلز کا خطاب!
ہائی گیٹ قبرستان، 17 مارچ 1883ء، لندن 14 مارچ کو دوپہر پونے تین بجے ہمارے عہد کا عظیم ترین مفکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ وہ بمشکل دو منٹ کے لئے ہی تنہا رہا اور جب ہم واپس آئے تو وہ اپنی کرسی پر سکون کی نیند سو رہا تھا۔۔ابدی نیند۔ اس شخص کی […]
کارل مارکس: عظیم انسان، مفکر اور انقلابی!
5 مئی کو کارل مارکس کی پیدائش کے دو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام بحران کا شکار ہے اور محنت کش طبقہ اپنا مقدر اپنے ہی ہاتھوں میں لینے کی خاطرمیدان عمل میں اتر رہا ہے
مارکس کا نظریۂ بیگانگی
انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے
کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل
|تحریر: آدم پال| 1883ء میں جب لندن میں کارل مارکس کی وفات ہوئی تو اسے لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں اس کی بیوی کے ساتھ دفن کیا گیا جو دو سال قبل وفات پا گئی تھی۔ اس موقع پر مارکس کے چند قریبی ساتھی موجود تھے جن میں اس کا دیرینہ دوست، نظریاتی ساتھی […]