اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!
پاکستان: سرمایہ داروں کا بجٹ اور ابھرتی عوامی مزاحمت
ماضی کے ہر بجٹ کی طرح عالمی سامراجی مالیاتی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے پیش کیے گئے اس بجٹ میں بھی ملکی و غیر ملکی سرمایہ داروں کو کھل کر نوازا گیا ہے جبکہ محنت کش عوام کے لیے یہ محض استحصال، لوٹ کھسوٹ، غربت، مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، لاعلاجی، ناخواندگی اور بے گھری میں اضافے کا ایک پروانہ ہے
8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!
”دستک“
اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا
سوڈان: انقلاب ایک نئے مرحلے میں داخل۔۔۔محنت کش طبقے کی جارحانہ مداخلت کا وقت!
سوڈان: فوج پر عدم اعتماد، انقلاب کو اقتدار پر قبضہ کرنا ہو گا!
|تحریر: حامد علی زادے، حسنا شداد، ترجمہ: ولید خان| 11 اپریل کو سوڈان کے سابق آمر عمر البشیر کا تین دہائیوں پرمحیط تختہ الٹنے کے بعد بھی سوڈانی انقلاب کا ریلا تھما نہیں ہے۔ اس کے برعکس، انقلاب کے بنیادی مطالبات پورے کرنے کے بجائے فوج عوامی فتح کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال […]
محنت کشوں کی داستان غم!
|تحریر: مدیحہ| جس نظام میں ہم لوگ زندگی گزار رہے ہیں ایک بوسیدہ و درد ناک نظام ہے۔ اس نظام میں نچلے طبقے کے لوگوں کو اور ان کے بچوں کوایک بات ضرور پڑھائی، سکھائی، بتائی جاتی ہے کہ تم لوگ اس لیے غریب ہوکیونکہ تمہاری تقدیر میں یہ ہی لکھا گیا ہے۔ تمہارے حصے […]
افسانہ: آئینہ
|تحریر: پارس جان| دیر تک مخملی بستر پر بے قرار کروٹیں لینے کے بعدوہ ایک گونج دار چینخ کے ساتھ ایک دم اٹھ بیٹھی۔یہ وہی خواب تھا جو کئی ماہ سے اس کی نیندوں میں خلل ڈال رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑے کلاک پر پڑی تو وہ ایک دفعہ پھر […]
لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی تعداد موجود تھی اور اس […]