کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار

رپورٹ: |ورکر نامہ| گگن ٹیکسٹائل ملز، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے، میں لیبر قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ کام کے اوقات کار 12گھنٹے ہیں۔ اس فیکٹری کے تمام ملازمین ٹھیکیداروں کے بھرتی کئے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسی بھی […]

کراچی: DLHفوڈز کے گودام میں محنت کشوں کا استحصال انتہاؤں پر

رپورٹ: |ورکر نامہ| ڈی ایل ایچ فوڈز کاسائیٹ گودام مزدوروں کے لیے جیل بنا دیا گیا ہے۔ صرف 35مزدور روزانہ 5سے15کنٹینرز لوڈ اور ان لوڈ کرتے ہیں جبکہ تنخواہ صرف 10000روپے ماہوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی چاکلیٹ بنانے والی کمپنی DLHفوڈز کا ایک گودام کراچی سائیٹ ایریا میں ہے جس میں صرف35مزدور کام […]

ملتان: ریلوے مزدوروں کے رہائشی کوارٹرزکی حالت ناگفتہ بہ

رپورٹ:| RWF ملتان| ریل کا جو نظام انگریز بنا کر گئے تھے، اس میں نوآبادیاتی نفسیات کے حامل ہمارے نام نہاد آزادحکمرانوں نے رتی بھر بہتری نہیں کی۔ کبھی تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اپنے برطانوی آقاؤں کی یاد کو تازہ رکھنے کی خاطر یہ اس میں کوئی بہتری نہیں کرتے۔ یہ ایک مسلمہ […]

گڈانی: 360مزدوروں کی برطرفی کے خلاف ہڑتال

رپورٹ: |ورکرنامہ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں360مزدور کی برطرفی کے خلاف مزدوروں نے شپ بریکنگ یارڈ پر ہڑتال کردی جس سے تین دن تک شپ بریکنگ میں کام بند کردیا گیا۔ مزدوروں نے مطالبہ کیا تھا کہ برطرف 360مزدوروں کو فل الفور بحال کیا جائے اور جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہونگے ہم ہڑتال […]

ورکرنامہ: شمارہ جولائی 2016ء

ورکر نامہ کا جولائی 2016ء کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ (3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) صفحہ (8) صفحہ […]

کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

رپورٹ: |ورکر نامہ| لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع یونس ٹیکسٹائیل ملزمیں محنت کشوں پر جبر اپنی انتہاؤں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں12گھنٹے کام لیا جاتا ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگر ہر روز 2گھنٹے اضافی کام لیا جاتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ اس کے علاوہ محنت کشوں […]

اداریہ ورکر نامہ: غم کی عید پر خوشی کا پیغام

کہتے ہیں کہ جب روم جل رہا تھا تو بادشاہ نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ حکمران طبقات کا عوام کے دکھوں اور تکلیفو ں کی جانب یہی رویہ رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے بھی یہی مشورہ دیا ہے کہ لوگ اگر دال نہیں کھا سکتے تو مرغ کھا لیں۔ اس وقت ملک میں […]

ورکرنامہ: شمارہ جون 2016ء

ورکر نامہ کا جون 2016ء کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ (3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) صفحہ (8) صفحہ […]

اداریہ ورکر نامہ: ہم دیکھیں گے!

اقتدار کی ہوس میں حکمران طبقہ دوسرے کے راز منظر عام پر لاتا جا رہا ہے۔حکمرانوں کے ایوانوں سے آنے والی خبرو ں میں ایک دفعہ پھر بہت گرما گرمی ہے۔ بہت سے جلسے ہو رہے ہیں۔ کچھ حکومت کر رہی ہے اور کچھ نام نہاد اپوزیشن۔ سیاسی تبصروں اور تجزیوں میں بھی تیزی کا […]

ملتان میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | انعم پتافی | 1886ء میں ، کام کے اوقات کار کو بارہ تا سولہ گھنٹوں سے کم کر کے آٹھ گھنٹے کرنے کی جدوجہد میں شکاگو کے مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کیا تھا۔آج 2016ء تک آتے آتے عالمی حکمران طبقے نے اپنے ظالمانہ جبر اور لوٹ کھسوٹ کی حوس کو […]