اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی قائد فیڈل کاسترو نوے برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کے بعد جہاں ان کے چاہنے والوں نے دکھ اور غم کا اظہار کیا وہاں ان کے دشمن بھی نفرت کا زہر اگلتے رہے۔ کیوبا کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے اس عظیم […]

فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

(نمائندہ ورکرنامہ سے) آبادی کے لحاظ سے فیصل آباد پاکستان کا تیسرا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق فیصل آباد کی آبادی ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے جس کا زیادہ تر حصہ زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے وابستہ ہے۔ فیصل آباد کو ’پاکستان کا مانچسٹر‘ بھی […]

ورکرنامہ: شمارہ نومبر 2016ء؛ بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر خصوصی ایڈیشن

ورکرنامہ کا شمارہ نومبر 2016ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ ( 3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) صفحہ (8) صفحہ (9) صفحہ […]

اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

ایک تحریک وہ ہے جس کی قیادت عمران خان کر رہا ہے۔ جسے میڈیا میں بہت زیادہ وقت دیا جا رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے الیکٹرانک میڈیا میں اس کے متعلق گفتگو سننے کو ملتی ہے جبکہ پرنٹ میڈیا کی زیادہ تر سرخیاں اسی کے متعلق ہوتی ہیں۔اس تحریک کی معمولی ترین تفصیلات سے بھی عوام […]

ورکرنامہ: شمارہ اکتوبر 2016ء

ورکرنامہ کا شمارہ اکتوبر 2016ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔

اداریہ ورکرنامہ؛ کرپشن اور سرمایہ داری کا ان ٹوٹ بندھن!

کرپشن کے بغیر سرمایہ داری کا تصور نا ممکن ہے۔ دنیا کے جدید اور ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ ممالک کی مثالیں دینے والے وہاں کرپشن اور سرمایہ داروں کی ٹیکس چوری کے واقعات کی پردہ پوشی کر تے ہیں ۔ وہ عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ سرمایہ دارانہ بنیادوں پر […]

لاہور: کسان اتحاد ایک بار پھر سڑکوں پر‘ پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا

رپورٹ: |مقصود ہمدانی| پاکستان کسان اتحاد نے اپنے دیرینہ مطالبات کی منظوری کیلئے ایک مرتبہ پھر احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور۔ 27ستمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر شروع ہونے والا دھرنا جو کہ28ستمبر کو رات گئے تک جاری رہا ایک بار بھر ’’مذاکرات‘‘ کے وعدے پر ختم کر دیا گیا۔

لاہور: تنخواہ 14ہزار اور خرچہ 35ہزار، جینا عذاب بن گیا! ایک محنت کش کے خیالات

|انٹرویو، عدیل زیدی| شیر علی کوٹ لکھپت لاہور کے صنعتی علاقے میں سبحان نیٹ وئیر نامی ایک فیکٹری کا مزدور ہے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندگان نے شیر علی سے مزدوروں کے حالات پر بات چیت کی تو شیر علی نے بتایا کہ مجموعی طور پر صنعتی علاقہ کے حالات بہت خراب ہیں، یہاں تک […]

ورکرنامہ: شمارہ ستمبر 2016ء

ورکرنامہ کا شمارہ ستمبر 2016ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ ( 3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) صفحہ (8) صفحہ (9) صفحہ […]

اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

پاکستانی ریاست اور معیشت اپنے بد ترین بحران سے گزر رہی ہے۔ حکمران طبقے کے اپنے اندر تضادات شدت اختیار کرتے ہوئے پھٹتے چلے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف دھڑے اپنی طاقت، اثر و رسوخ اور دولت میں اضافے کے لیے دوسروں کو مکمل طور پر کچل دینا چاہتے ہیں۔ اس عمل میں پہلے […]