شام: مغربی سامراج کے گماشتہ جہادیوں نے بے گناہوں کا قتلِ عام شروع کر دیا
پچھلے سال دسمبر میں اسلامی گروہ HTS (حیات تحریر الشام) نے دمشق پر قبضہ کر لیا اور اس کے بعد سے یورپی سفارت کار اور عرب قائدین اب سوٹ بوٹ میں ملبوس سابق داعش اور سابق القاعدہ کمانڈر الجولانی سے مسلسل ملاقاتیں کر کے نئی حکومت کی ساکھ بنا رہے ہیں جس میں پریس برابر […]
شام: کردوں پر قومی جبر میں امریکہ اور ترک سامراج کا گھناؤنا کردار
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، ترکی کی حمایت یافتہ تنظیم حیات تحریر الشام (HTS) کی جارحانہ کارروائی نے اسد حکومت کو گرا دیا ہے۔ مغربی میڈیا میں اس عمل کو عام طور پر خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، جس چیز پر توجہ نہیں دی گئی، وہ ہے ترکی کی جانب سے شمال […]
شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!
شام کی حکومت کا تختہ الٹ چکا ہے۔ بشار الاسد ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ اس کی فوج نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ یعنی شامی حکومت کو شکست فاش ہو چکی ہے۔ جیلوں پر قبضہ کر کے ہزاروں قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ جبکہ شام کی سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں […]
ترکی میں زلزلہ: حکمرانوں کی مجرمانہ نا اہلی کے خلاف شدید عوامی غم و غصہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور آج کی دنیا
|تحریر: ایلن ووڈز| |ترجمہ: ولید خان| لینن نے ایک مرتبہ ’’عالمی سیاست میں آتشیں مواد‘‘ کے نام سے ایک مضمون تحریر کیا تھا۔ لیکن آج کی عالمی صورتحال میں جتنا آتشیں مواد موجود ہے اس کا شاید اس بالشویک قائد نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ جہاں نظر دوڑائیں عدم استحکام، شورش اور بربادی […]
عفرین میں کردوں کو کچلنے کے لئے ترکی اور ’’عالمی برادری‘‘ کا گٹھ جوڑ
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| اتوار کے دن ترک فوجوں نے نام نہاد شامی باغی دستوں کی مدد سے شمال مشرقی شام کے کرد اکثریتی شہر عفرین پر قبضہ کر لیا۔ اسی دوران جب مغربی میڈیا دمشق کے مضافاتی شہر غوطہ میں بشارالاسد حکومت کی اسلامی انتہا پسندوں کے خلاف جارحیت کی مذمت […]
شام: بربریت کا رقص اور سامراجی منافقت
|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: اختر منیر| اقوام متحدہ میں تمام تر ہنگامے، پر شور پروپیگنڈے اور چالبازیوں کے بعد شام میں ہونے والی جنگ بندی اچانک شرمناک اور ناقابلِ یقین انداز میں ختم ہو چکی ہے۔ درحقیقت اس کی مثال ایک ایسے بچے کی سی ہے جو اپنی پیدائش سے پہلے ہی مردہ حالت میں […]
شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت
مشرق وسطی میں سب سے زیادہ رجعتی قوتیں مغربی سامراجی اور ان کے حامی ہیں جو اس خطے کی عوام کو زیر کر کے غلامی کی بیڑیوں میں باندھ کر ان کا اندھا دھند استحصال کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کام کیلئے معاشرے کے سب سے رجعتی گروہوں اور پرتوں پر اکتفا کر رہے ہیں
شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے
ہزاروں انسانوں کی موت، لاکھوں افراد کی جسمانی معذوری اور بے گھر ی کی صورت میں اس جنگ کی قیمت ادا کی گئی ہے۔ حلب کا سقوط دراصل شام میں ہونے والی خونریزی کے انسانی المیے کا انجام ہے۔ یہ ایک قدیم شہر تھا جس کے مکین جدید تھے۔ جو بہت اعلیٰ انسانی اقدار کا نمونہ تھا جسے آگ اور خون کی دلدل میں اتار دیا گیا۔ جس کا خمیازہ آنے والی کئی نسلیں بھگتیں گی۔
لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

|تحریر: یاسر ارشاد| ملک پاکستان کی توحالت یہ ہو گئی ہے کہ شاذونادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب کسی بھیانک قتل و غارت و خونریزی کی دل دہلا دینے والی خبر سے کسی دن کا آغاز یا اختتام نہ ہو۔ ایک جانب اگر ان حکمرانوں کی لوٹ مار کی ہوس کے باعث ٹوٹ […]