لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

یہ کالج ایک بڑے سرمایہ دار میاں عامر کی ملکیت ہے۔ وہی میاں عامر جو دنیا نیوز چینل سمیت کئی اور کاروبار بھی کرتا ہے۔ پنجاب گروپ آف کالجز بھی تعلیمی ادارے نہیں بلکہ اس کا دھندہ ہے جس سے یہ اربوں روپے کماتا ہے۔ اس سرمایہ دار کے پرائیویٹ کالج کی انتظامیہ کا کہنا […]

لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب؛ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے ہونے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر حملہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب۔ یونیورسٹی ٹرانسپورٹ کی کمی اور ناقص صورتحال کے خلاف نکالی جانے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر یونیورسٹی سیکیورٹی اور انتظامیہ کی بی ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈوں کا تشدد۔ پولیس اور یونیورسٹی سیکیورٹی کی […]

لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے مرکزی رہنما راول اسد کی بغاوت اور غداری کے جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور جیل بھیجے جانے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی، انجینئرنگ یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ […]

راول اسد کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 11 فروری کی رات کو گرفتار ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس (پی وائی اے) ملتان کے رہنما راول اسد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب تک ملتان، بہاولپور، لاہور ، کراچی، کشمیر ، ڈیرہ غازی خاں، اسلام آباد اور کوئٹہ ،سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں […]

بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

|تحریر: لیزا رائے، ترجمہ: اختر منیر| بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سڑکوں پر تحفظ کے مطالبات کو لے کر طالب علموں کے مظاہرے جاری ہیں۔ 29 جولائی کو دو بسیں، جن کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں تھا، فٹ پاتھ پر چڑھ کر آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے دو طالب علم ہلاک اور […]

بنگلہ دیش : ریاست کو للکارتی طلبہ تحریک!

|تحریر: پروگریسیو یوتھ الائنس| 29جولائی بروز اتوار، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تیز رفتار بس نے دو طالب علموں جن میں ایک لڑکا (عبدالکریم راجب) اور ایک لڑکی(دیا خانم میم ) شامل تھے کو کچل دیا، جو اس حادثے سے جانبر نہ ہو سکے۔ ان دو کے علاوہ بھی 12طلبا زخمی ہوئے۔ اس […]