ملتان: ’’عہدِ حاضر اور بالشویک انقلاب‘‘ تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: فضیل اصغر| مورخہ 12نومبر 2016ء کو ملتان لاء کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے بالشویک انقلاب (روس انقلاب) کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز ایک انقلابی نغمے سے کیا گیا جسے ایک نوجوان دوست حمزہ نے گایا۔ بالشویک […]
ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد
رپورٹ: |مبشر علی| 14 اگست کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان(RWF) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر نام نہادآزادی کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران ’’آزادی کی حقیقت اور حقیقی آزادی‘‘ پر مبنی لیف لیٹ بھی تقسیم کیا گیا جسے […]
ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |عمیرعلی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام24جولائی 2016ء بروز اتوار ملتان میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلا سیشن ’’تاریخ میں فرد کا کردار‘‘ تھاجس پر لیڈ آف نعیم مہرنے دی جبکہ دوسرا سیشن ’’ثور انقلاب اور آج کا افغانستان‘‘ جس پر […]
ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |راول اسد| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 17جولائی 2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’عالمی و پاکستان تناظر‘‘ تھا جسے آصف لاشاری نے چئیر کیا اور دوسرے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب […]
ملتان: نشتر ہسپتال میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا فتح مند احتجاج
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| نرسنگ سپرنٹنڈنٹ نشتر ہسپتال کے جبر کے خلاف ینگ نرسز کی جدوجہد بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گئی اور نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کوکب ناہید کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ نشتر ہسپتال ملتان کی نرسوں کا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کوکب ناہید کے خلاف احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا،جس میں […]
ملتان: نرسوں کے احتجاجی دھرنے کا تیسرا دن
رپورٹ: |RWF ملتان| نشتر ہسپتال کی نرسز کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی چوک کچہری پر جاری رہا۔ جس میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن (YNA)سے بڑی تعداد میں نرسز شریک تھیں اور نرسنگ سپرٹنڈنٹ کوکب ناہید کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں۔ نرسز کا مطالبہ تھا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کا فوری طور پر نشترہسپتال سے ٹرانسفر […]
ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |نعیم مہر| مورخہ15مئی بروز اتوار کو ملتان میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا ۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا ایجنڈا ’’سوشلزم کیا ہے ‘‘اور دوسرا سیشن ’’عالمی تناظر‘‘ پر تھا۔ پہلے سیشن کو فاروق بلوچ نے چیئر […]
ملتان: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی
رپورٹ: | انعم پتافی | مورخہ 3 مئی 2016ء کو تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پنجاب ایس ای ایس ٹیچر ز ایسوسی ایشن ملتان اور پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن(PTU) کے زیر اہتمام چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے دو سوسے زائد مرد […]
ملتان میں یوم مئی کی تقریبات
رپورٹ: | انعم پتافی | 1886ء میں ، کام کے اوقات کار کو بارہ تا سولہ گھنٹوں سے کم کر کے آٹھ گھنٹے کرنے کی جدوجہد میں شکاگو کے مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کیا تھا۔آج 2016ء تک آتے آتے عالمی حکمران طبقے نے اپنے ظالمانہ جبر اور لوٹ کھسوٹ کی حوس کو […]
ملتان: ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ملتان کااحتجاجی دھرنا
رپورٹ: |انعم خان| 13 اپریل بروز بدھ کو نشترروڈپرینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے سروس سٹرکچراور تنخواہوں میں اضافے کے لیے پنجاب بھر میں ہونے والے احتجاج کی طرح ملتان میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔جس میں نشتر ہسپتال کے علاوہ چلڈرن کمپلیکس اور ڈینٹل ہسپتال سے بھی بڑی تعداد […]