ملتان: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز(پیرامیڈکس) پنجاب کا نجکاری کیخلاف احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملتان کے تمام ہسپتالوں چلڈرن، نشتر، کارڈیالوجی سنٹر، ڈینٹل ہسپتال، شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال، فاطمہ ہسپتال، سول ہسپتال کے سینکڑوں ملازمین نے حکومت کے ہسپتالوں کو ٹھیکہ پر دینے کے فیصلہ کے خلاف 30 نومبر 2017ء کو احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے […]
ملتان: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کا نجکاری مخالف جلسہ
نجکاری ایک عالمی سامراجی پالیسی ہے نہ کہ صرف یہاں کے حکمران طبقے کی اور نجکاری جیسی لعنت کو شکست دینے کا واحد طریقہ اس کی جڑ کو اکھاڑ پھینکنا ہے اور اس کی جڑ سرمایہ دارانہ نظام ہے
ملتان: کڈنی سنٹر کی نجکاری کا مزدور دشمن فیصلہ، ملازمین سراپا احتجاج
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| بحران میں گرتی ہوئی پاکستانی معیشت ہر گزرتے لمحے محنت کش طبقے کا خون نچوڑتی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں کا بل یہاں کے عام لوگوں پر ڈال کر زندگی گزار رہا ہے۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کی جانب سے دیے جانے والے قرضوں کی پہلی شرط عوامی […]
ملتان: یوم مئی پر محنت کشوں کے احتجاجی جلسے اور ریلیاں
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یوم مئی، مزدورں کے عالمی دن کے حوالے سے ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے شہر میں ہونے والے مختلف پروگراموں اور احتجاجی مظاہروں میں بھر پور مداخلت کی ،لیف لیٹ اورپوسٹرزتقسیم کئے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف احتجاجوں میں نعرے باز ی اورتقریر یں بھی کی۔ ریلوے […]
ملتان: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 30اپریل کو ملتان شہر میں گلگشت کالونی میں عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں چالیس سے زائد طلبہ و محنت کشوں نے شرکت کی۔تقریب میں واپڈا ہائڈرو یونین، پاکستان ریلوے، پی ٹی […]
ملتان: ریلوے محنت کش مسائل کے حل کے لئے کوشاں
ریل مزدور آج بھی اسی انفراسٹرکچر پر کام کر رہے ہیں جو انگریز یہاں بنا کر گئے تھے۔ اس تمام تر عرصے میں مزدوروں نے اپنے مطالبات کی جدوجہد مسلسل جاری رکھی اورآج بھی یہ جنگ جاری ہے
ملتان: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد
یہ دن محنت کش خواتین کا عالمی دن ہے نہ کہ عورتوں کا۔ ایک طبقاتی سماج میں کبھی بھی تمام عورتیں یا مرد برابر نہیں ہوسکتے۔ طبقاتی سماج کی موجودہ شکل یعنی سرمایہ دارانہ نظام میں آزاد وہ ہے جس کے پاس سرمایہ ہے، سرمایہ اگر کسی عورت کے پاس ہوگا تو وہ آزاد ہوگی
ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا
ملتان:2 فروری؛ پی آئی اے کے شہید ملازمین کی پہلی برسی، ریاستی جبر کے خلاف ملک گیر یوم سیاہ
ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پی آئی اے کے محنت کشوں کے قاتل حکمرانوں کے خلاف فوری قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے کاروائی کی جائے اور نجکاری کی مزدور دشمن پالیسی کو روکا جائے اور وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کا خاتمہ کیا جائے
ملتان: اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب نے پورے صوبے میں سکولوں کی نجکاری، پے سکیل اپ گریڈیشن اور حکومت کی اساتذہ مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 نومبر کو ملتان میں چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس احتجاجی ریلی […]