اسلام آباد: وفاقی ملازمین کا مستقلی، اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج
|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| گذشتہ روز فیڈریشن فار فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز کی کال پر مختلف وفاقی اداروں کے ملازمین کی بڑی تعداد درپیش مسائل کے خلاف اسلام آباد پریس کے سامنے اکٹھی ہوئی۔ احتجاج کی قیادت چئیرمین چوہدری مختار نے کی۔ منتظمین میں عمران مغل صدر فیڈریشن، شاہد جنجوعہ جنرل سیکرٹری، […]
اسلام آباد: محکمہ تعلیم کے احتجاجی ملازمین پر پولیس کریک ڈاؤن؛ احتجاج جاری
|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ اسلام آباد| یکم مارچ کے روز تنخواہوں کے اجرا اور مستقلی کے لئے جدوجہد کرنے والے وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کے ملازمین نے حکمرانوں کی بے حسی سے تنگ آکر اپنے احتجاج کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے کشمیر ہائی وے بلاک کردی اور دھرنا دے […]
پشتون عوام کی ریاستی جبر کے خلاف تحریک؛ طبقاتی جڑت ہی آگے بڑھنے کا واحد رستہ ہے!
|تحریر: کریم پرہر| اسلام آباد کے اندر گزشتہ آٹھ روز سے فاٹا کے قبائلی اور دیگر پشتون عوام نقیب محسود کے ماورائے عدالت قتل کے واقعے کے بعد احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ نقیب شہید کو ریاستی مشینری کے غنڈے راؤ انوار نے کراچی میں ایک جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا تھا، جو کہ […]
اسلام آباد: محکمہ تعلیم کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کی تحریک جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 9جنوری سے شروع ہونے والا اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں سے اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کا مکمل بائیکاٹ ابھی تک جاری ہے۔ بائیکاٹ کی وجہ ملازمین کو لمبے عرصے تک ڈیلی ویجز پر کام کرنے کے باوجود مستقل نہ کرنا اور مئی 2017ء سے تنخواہوں کا نہ […]