اسلام آباد: سول ایوی ایشن کی نجکاری نامنظور! ملازمین سراپا احتجاج!
نجکاری کے اس حملے کے خلاف جدوجہد کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ گہرے ہوتے معاشی بحران اور آئی ایم ایف کے سامراجی ادارے کی مسلط کردہ مزدور دشمن پالیسیوں پر عملدر آمد کے لیے حکمران طبقہ ہر حد تک جانے کو تیار ہے اور اس کا مقابلہ مزدور جڑت سے ہی کیا جاسکتا ہے
اسلام آباد: کرونا بحران‘ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان ناپید‘حکومتی بے حسی برقرار!
اسلام آباد: آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل باڈی اجلاس؛ اپ گریڈیشن کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں متعدد اساتذہ گرفتار، احتجاج جاری
اسلام آباد: یومِ مئی کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف محنت کش ایک بار پھر میدان میں، دھرنا جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| یومِ مئی 2019ء کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی نجکاری کے خلاف ملک بھر سے سینکڑوں محنت کش یونین قیادت کی کال پر ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ پچھلے سال اکتوبر میں یوٹیلیٹی سٹورز کے محنت کشوں کی شاندار جدوجہد کے نتیجے میں حکومت سے ہونے […]
اسلام آباد: یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کی تحریک سے خوفزدہ مزدور دشمن حکومت
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کے محنت کشوں سے خوفزدہ۔ ڈی چوک کے قریب بیٹھے اسٹیٹ لائف فیلڈ ورکرز کو محنت کشوں کا عالمی دن منانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ محنت کشوں کو شدید خوف و ہراساں کیا گیا اور […]
اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے اساتذہ کا مستقلی کے لیے دھرنا جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے اساتذہ کا پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا 27ویں روز بھی جاری رہا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال سے پاکستان کے تمام پسماندہ دیہاتی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں ادارے کی طرف سے غریب بچوں کو مفت تعلیم […]
اسلام آباد: پمز ہسپتال ملازمین کی کامیاب جدوجہد، نجکاری کا فیصلہ مؤخر
| رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پمز ہسپتال اسلام آباد کے ملازمین کی جدوجہد رنگ لے آئی۔ حکومت بورڈ گورنرز کے نام پر ہسپتال کی نجکاری کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہوگئی۔ وفاقی وزیر صحت کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال ختم۔ ریڈ ورکرز فرنٹ پمز ہسپتال کے ملازمین […]
اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کا نجکاری مخالف دھرنا
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ ،اسلام آباد| ڈی چوک اسلام آباد میں مورخہ 22 اکتوبر سے آل پاکستان یوٹیلیٹی سٹور ورکرز کا یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف دھرنا شروع ہوا جو آج تیسرے دن میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے میں پورے پاکستان سے تقریباً 12 ہزار ورکرز شامل ہیں جبکہ کل ورکرز کی تعداد 14 […]
راولپنڈی: پروگریسیو یوتھ الائنس کا ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘
4 مئی کو پروگریسیو یوتھ الائنس اسلام آباد کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن کو مشال خان کی جدوجہد اور قربانی سے منسوب کیا گیا تھا