ایران میں ٹرمپ کی شکست اور اس کے دنیا بھر میں اثرات

ایران جنگ کا آغاز ٹرمپ کے لاپرواہ جوئے کا ایک حصہ تھا۔ لیکن اب یہ تیزی سے امریکی سامراج کے لیے تاریخی تزویراتی شکست میں تبدیل ہو رہا ہے جس کے عالمی معیشت، دنیا میں عالمی قوت کے طور پر امریکی سامراج کی حیثیت اور عمومی عالمی تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس […]

ایران جنگ بندی اور ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی

”اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سو فیصد مکمل اور بھرپور فتح ہے۔“ ان الفاظ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات ایران کے ساتھ کیے گئے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کو بیان کیا۔ اس سے صرف چند گھنٹے پہلے ہی ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ ”ایک پوری تہذیب ختم […]

ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ پر کمیونسٹ مؤقف!

28فروری بروز ہفتہ کی صبح تہران امریکی اور اسرائیلی میزائلوں کی شدید بمباری کے دھماکوں سے لرز اٹھا۔ تہران، قم اور دیگر ایرانی شہروں سے بھی دھوئیں کے بادل اٹھ کر جنگ کے آغاز کا اعلان کر رہے تھے۔ ایک لمحہ میں مسلسل بے بنیاد مذاکرات کا ڈھونگ حقیقت نے تار تار کر دیا۔ عوام […]

گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی و امریکی سامراج کی ایران کے خلاف ننگی جارحیت اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بمباری کے ذریعے قتل کرنے کے خلاف عوام اور بالخصوص شیعہ آبادی کی طرف سے شدید احتجاج ایک فطری رد عمل تھا مگر پاکستان کے سامراجی سہولت […]

ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

مغربی سامراج دنیا کی سب سے زیادہ رجعتی قوت ہے۔ اس نے مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے اور اب ایران کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ ایران میں احتجاج شروع ہوئے سولہ دن سے زائد ہو چکے ہیں۔ تاہم جمعرات کی شام سے […]

اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟

28دسمبر کو تہران سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی جاری ہیں اور پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور افراطِ زر میں بڑے اضافے کے بعد تہران بازار سے شروع ہونے والے احتجاج ایک ملک گیر عوامی تحریک کی شکل اختیار کر چکے […]

ایران: ملک گیر انقلابی تحریک! امریکی سامراج اور ملاؤں کی ریاست مردہ باد!

29دسمبر کو ایرانی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی، جس کے نتیجے میں تہران کے مرکزی بازار میں ہڑتال کا آغاز ہوا اور مرکزی شاہراہوں پر بڑے پیمانے پر جلوس نکل آئے۔ مظاہرین کے نعرے تھے ”بند کرو، بند کرو!“ ”آمر مردہ باد!“ ”!مہنگائی مردہ باد!“ […]

اداریہ: فلسطین کی تحریک آزادی اور انقلاب ِروس 1917ء

فلسطین کی آزادی کی تحریک گزشتہ سات دہائیوں سے جاری ہے لیکن آج یہ ایک ہم موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ پچھلے ایک سال سے اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر تاریخ کی بد ترین بربریت مسلط کی ہے اور لاکھوں افراد کو تباہی اور بربادی میں دھکیل دیا ہے۔ 41 ہزار سے زائد افراد […]

حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

بیروت کے ضلع ضاحیہ پر شدید فضائی حملوں سے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو دیگر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ قتل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اطلاعات ہیں کہ حزب اللہ کے جنوبی محاذ کا سربراہ علی کراکی بھی اس حملے میں جاں بحق ہوا ہے۔ نیتن یاہو نے ذاتی طور پر […]