اجارہ دارانہ سرمایہ داری، سامراجیت اور عالمی معیشت کا شدید زوال
وہ کونسا لفظ ہے جو ولادیمیر لینن کی مشہورِ زمانہ نظریاتی تصانیف؛ سپر مارکیٹ کے غلے اور سلیکون مائیکرو چِپس، اور بیسویں صدی کے اوائل میں بننے والی ہر گھر میں موجود بورڈ گیم کو آپس میں جوڑتا ہے؟ اشارہ عنوان میں ہی مخفی ہے: اجارہ داری۔ سرمایہ داری کو اکثر ”آزادی“ اور ”انتخاب“ کی […]
بلوچستان: جبر اور مزاحمت کی طویل داستان! کیا کوئی حل ممکن ہے؟
|تحریر : زلمی پاسون| 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر ہونے والی مسلح ”آزادی پسند“ تنظیم کی جانب سے جو حملہ ہوا اس کے بعد بلوچستان کا سوال ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے پاکستان سمیت پوری دنیا میں یر بحث آنے لگا۔ گوکہ مسلح حریت پسندوں کی جانب سے پہلے بھی کئی حملے کیے […]
مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ
مورخہ 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کی منطقی صورتحال غزہ کی جنگ تک محدود نہ رہی بلکہ متواتر جنگ کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس عمل کو روکنے کی تمام کوششیں ایک ہی ابتر ڈگر پر چل رہی ہیں۔ پہلے تو امریکہ […]
لبنان پر اسرائیلی فوج کشی، جنگ مردہ باد! سامراج مردہ باد!
یکم اکتوبر کی صبح اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد عبور کرتے ہوئے ملک پر فوج کشی کا آغاز کر دیا۔ یہ نیا مرحلہ دو ہفتوں کی شدید بمباری کے بعد شروع ہوا ہے۔ یہ ایک شدید رجعتی جنگ ہے جس کی پشت پناہی امریکی اور مغربی سامراجی کر رہے ہیں۔ یہ جنگ پورے مشرق وسطیٰ […]
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟
11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے میں جو تباہی اور بربادی ہوئی ہے ان کی […]